"ممتا بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، تنازع
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Mamata banerjee.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|ممتا بنرجی]]
[[ہندوستانی]] خاتون [[سیاستدان]]۔ ترنامول کانگریس پارٹی کی صدر۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری [[1955ء]] کو [[کلکتہ]] میں ہو‎ئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار [[1984ء]] میں [[مغربی بنگال]] کے [[جادؤ پور]] لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر [[سومناتھ چٹرجی]] کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوے کی نرسمہا‎‎ؤ سرکار میں وزیر بنیں اور [[1993ء]] تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن [[1997ء]] میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن [[1999ء]] میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن [[2001ء]] میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ [[سنگور]] میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازع کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [[2011ء]]میں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
 
[[زمرہ:مغربی بنگال1955ء کی خواتین سیاست دانپیدائشیں]]
[[زمرہ:آٹھویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بنگالیبقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی سیاستدان]]
[[زمرہ:بنگالی ہندوشخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:دسویںپندرہویں لوک سبھا کے ارکاناراکین]]
[[زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بیسویںدسویں صدیلوک سبھا کے بھارتی سیاست دانارکان]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ کلکتہ]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
 
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی مصور]]
[[زمرہ:1955ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بنگالی سیاستدان]]
[[زمرہ:کولکاتا کی شخصیات]]
[[زمرہ:گیارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بقیدمغربی حیاتبنگال شخصیاتکی خواتین سیاست دان]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے مصور]]
[[زمرہ:ہندو شعراء]]
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:ہندوستانی مصور]]