"منظرنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، یا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''منظرنامہ''' (''screenplay'') یا '''اسکرپٹ''' (''script'') سے مراد وہ کام ہے جو [[فلم]]، [[منظری لعبہ|ویڈیو گیم]] یا [[ٹیلی ویژن پروگرام]] کے لیے [[منظرنگار]] تحریر کرتا ہے، خواہ وہ نئی تخلیق ہو یا پہلے سے موجود کسی تحریر سے ماخوذ۔ منظرنامے میں، اداکاروں کی نقل و حرکت، تاثرات اور مکالمے بھی شامل ہوتے ہیں۔
 
== انداز ==
منظرنامہ عموماً اس طرح تحریر کیا جاتا ہے کہ ایک صفحے پر کم و بیش فلم کے ایک منٹ کا بیان درج ہوتا ہے۔ [[فلمی مسودہ]] میں ہر منظر پر نمبر ڈالے جاتے ہیں اور تکنیکی ہدایات بھی درج کی جاسکتی ہیں۔ البتہ ابتدائی مسودوں میں، ہو سکتا ہے کہ مناظر کو نمبر نہ دیے گئے ہوں اور تکنیکی ہدایات بھی کم ہوں۔ منظرنامے کا معیاری فونٹ سائز 12 پوائنٹ، 10 پچ کوریئر ٹائپ فیس ہوتا ہے۔
 
منظرنامے کے بنیادی اجزا دو ہوتے ہیں: سرگرمی اور مکالمے۔ ’سرگرمی‘ کو فعل حال میں لکھا جاتا ہے اور ’مکالمے‘ وہ جملے ہوتے ہیں جو کردار ادا کرتا ہے۔
 
== اسلوب ==
 
== منظرنگار سوفٹ ویئر ==
 
==مزید دیکھیے==
 
== مزید دیکھیے ==
* [[فلم سازی]]
* [[اسکرپٹمنٹ]]
 
{{فلم سازی|state=autocollapse}}
 
{{حکایت}}
 
[[زمرہ:فلمی اور ویڈیو اصطلاحات]]
[[زمرہ:فکشن]]
[[زمرہ:فلم]]
[[زمرہ:ٹیلیفلم ویژن اصطلاحاتپروڈکشن]]
[[زمرہ:فلم تخلیق‌کاری]]
[[زمرہ:فلم سازی]]
[[زمرہ:فلمفلمی پروڈکشناور ویڈیو اصطلاحات]]
[[زمرہ:منظر نگاری]]
[[زمرہ:فلمٹیلی تخلیق‌کاریویژن اصطلاحات]]