"نجاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 117:
 
یہ واقعہ بجائے خود نجاشی کے اسلام پرشاہد ہے؛ لیکن اس کے علاوہ ابوداؤد میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک روایت ہے کہ:
{{اقتباس|قَالَ النَّجَاشِيُّ أَشْهَدُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ الَّذِي بَشَّرَ بِهِ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ۔<ref>ابوداؤد،كِتَاب الْجَنَائِزِ، بَاب فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمُسْلِمِ يَمُوتُ فِي بِلَادِ الشِّرْكِ، حدیث نمبر:2790، شاملہ، موقع الإسلام</ref>
<ref>ابوداؤد،كِتَاب الْجَنَائِزِ، بَاب فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمُسْلِمِ يَمُوتُ فِي بِلَادِ الشِّرْكِ، حدیث نمبر:2790، شاملہ، موقع الإسلام</ref>
ترجمہ:نجاشی نے کہا کہ میں شہادت دیتا ہوں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بے شک اللہ کے رسول ہیں اور وہی نبی ہیں جن کی بشارت حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے دی ہے۔}}
بعض روایتوں میں ہے کہ انہوں نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پربیعتِ اسلام بھی کی تھی۔
سطر 130 ⟵ 129:
 
تفسیر کی روایتوں میں ہے کہ قرآن کی ان آیات میں دوسرے اہلِ کتاب کے ساتھ شاہ نجاشی بھی مراد لیے گئے ہیں:
:وَإِنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَمَنْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَمَاأُنْزِلَ إِلَيْكُمْ وَمَاأُنْزِلَ إِلَيْهِمْ خَاشِعِينَ لِلَّهِ لَايَشْتَرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا أُولَئِكَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ۔<ref>آل عمران:199</ref>
<ref>آل عمران:199</ref>
ترجمہ: اور بے شک اہلِ کتاب میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جواللہ کے آگے عجزونیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے اللہ پربھی ایمان رکھتے ہیں، اُس کتاب پربھی جوتم پرنازل کی گئی ہے اور اُس پربھی جواُن پرنازل کی گئی تھی اور اللہ کی آیتوں کوتھوڑی سی قیمت لے کربیچ نہیں ڈالتے، یہ وہ لوگ ہیں جواپنے پروردگار کے پاس اپنے اجر کے مستحق ہیں، بیشک اللہ حساب جلد چکانے والا ہے۔
(توضیح القرآن:1/241، مفتی تقی عثمانی)
:وَإِذَاسَمِعُوا مَاأُنْزِلَ إِلَى الرَّسُولِ تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ۔<ref>المائدۃ:83</ref>
ترجمہ:اور جب لوگ وہ کلام سنتے ہیں جورسول پرنازل ہوا ہے توچونکہ انہوں نے حق کوپہچان لیا ہوتا ہے، اس لیے تم ان کی آنکھوں کودیکھوگے کہ وہ آنسوؤں سے بہہ رہی ہیں (اور) وہ کہہ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے ہیں؛ لہٰذا گواہی دنیے والوں کے ساتھ ہمارا نام بھی لکھ لیجئے۔<ref>توضیح القرآن:1/362، مفتی تقی عثمانی</ref>
<ref>المائدۃ:83</ref>
ترجمہ:اور جب لوگ وہ کلام سنتے ہیں جورسول پرنازل ہوا ہے توچونکہ انہوں نے حق کوپہچان لیا ہوتا ہے، اس لیے تم ان کی آنکھوں کودیکھوگے کہ وہ آنسوؤں سے بہہ رہی ہیں (اور) وہ کہہ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہم ایمان لے آئے ہیں؛ لہٰذا گواہی دنیے والوں کے ساتھ ہمارا نام بھی لکھ لیجئے۔
<ref>توضیح القرآن:1/362، مفتی تقی عثمانی</ref>
میں دوسرے اہلِ کتاب کے ساتھ شاہ نجاشی بھی مراد لیے گئے ہیں۔
 
سطر 146 ⟵ 142:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:ایتھوپیائی مسلم]]
[[زمرہ:632ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ایتھوپیائی مسلم]]
[[زمرہ:رومن کیتھولک شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:ساتویں صدی میں افریقا کے حکمران]]