"نسخہ ویٹیکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Codex Vaticanus B, 2Thess. 3,11-18, Hebr. 1,1-2,2.jpg|تصغیر|نسخہ ویٹیکن کے کچھ صفحات، [[تھسلنیکیوں کے نام دوسرا خط|2 تھسلنیکیوں]] کا اختتام اور [[عبرانیوں کے نام خط|عبرانیوں]] کا آغاز۔]]
'''نسخہ ویٹیکن''' چوتھی صدی مسیحی کا ہے اور [[نسخہ سینا]] سے زیادہ قدیم اور اس کی مانند زیادہ صحیح ہے۔ یہ نسخہ غالباً [[مصر]] میں لکھا گیا تھا اور اب [[روم]] میں [[ویٹیکن]] یعنی [[پوپ]] کے کُتب خانہ میں موجود ہے۔ اس میں تمام یونانی بائبل محفوظ ہے اور یونانی بائبل تمام نسخوں میں قدیم ترین اور معتبر ترین قلمی نسخہ ہے۔ اس کا متن وہی ہے جو نسخہ سینا کا ہے۔ یہی متن مصر میں چوتھی صدی کے اوائل میں مروج تھا۔ یہ دونوں نسخے (نسخہ ویٹی کن اور نسخہ سینا) نہ صرف اکثر آپس میں اتفاق کرتے ہیں بلکہ دونوں کی اصل ایک ہی ہے، اگرچہ وہ کسی ایک نسخے کی نقل نہیں ہیں۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان نسخوں کا متن وہی ہے جسے الہامی مصنفین نے لکھا تھا۔<ref name="برکت اللہ">کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب</ref>
 
سطر 6:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کتب خانہ ویٹیکن کے مخطوطات]]
[[زمرہ:سپتواجنتا کے مخطوطات]]
[[زمرہ:چوتھی صدی کے بائبلی مخطوطات]]
[[زمرہ:سپتواجنتا کے مخطوطات]]
[[زمرہ:کتب خانہ ویٹیکن کے مخطوطات]]
[[زمرہ:منقش و منور بائبلی مخطوطات]]