"فیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Fax-amarys.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|300px|فرانس بعید ابلاغیات ادارے کا ایک [[آلہ]] برائے '''نسخۂ کامل'''۔ گو یہ نسبتاً پرانی ساخت کا نمونہ ہے مگر بنیادی طور پر ایک نسخۂ کامل کی عکاسی کرتا ہے۔]]
نسخۂ کامل (facsimile) سائنس کی ایک انتہائی اہم اور جدید ایجاد ہے جس کو [[بعید ابلاغیات|بعید ابلاغیات (telecommunications)]] کی [[طرزیات|طرزیات (technology)]] میں کسی بھی دستاویز یا کسی بھی شبیہ کی نقل بمطابق اصل یعنی نسخۂ کامل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو مختصرا{{دوزبر}} صرف نسخہ (Fax) بھی کہا جاتا ہے۔
 
سطر 6:
ایک جدید آلۂ نسخہ یعنی fax machine اپنی ساخت میں عام طور پر ایک [[مِفراسِ تصویر|مِفراس تصویر (image scanner)]] اور ایک [[تضمیلاصہ|تضمیلاصہ (modem)]] رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک [[مطبعہ|طابعہ یا چھاپگر]] (جو [[فوارہ سیاہی|فوارہ سیاہی (inkjet)]]، [[حراری|حراری (thermal)]] یا [[ترتاش|لیزر]] قسم کا ہو سکتا ہے) بھی رکھتا ہے۔ مفراس وہ بنیادی چیز ہوتی ہے جو ایک نسخۂ کامل میں کسی دستاویز پر لکھے ہوئے یا طبع شدہ الفاظ یا کسی تصویر کو اس کی مضاہی صفت سے اس کو ایک [[رقمی|رقمی (digital)]] صفت میں بدل دیتی ہے اور پھر تضمیلاصہ ان رقمی [[بیانات]] کو [[موبائل فون|خطوط ھاتف (telephone line)]] کے ذریعے سے ایک [[موبائل فون|ھاتف]] سے دوسرے ھاتف تک منتقل کر دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:شمارندیامریکی ملحقاتایجادات]]
[[زمرہ:انگریزی ایجادات]]
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]]
[[زمرہ:بعید ابلاغیاتی سامان]]
[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:امریکیشمارندی ایجاداتملحقات]]
[[زمرہ:اطالوی ایجادات]]
[[زمرہ:ٹیلی مواصلات]]