"نمک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
<small>''<span style='color: Dark Green'>یہ مقالہ خوردنی نمک کے متعلق ہے۔ اگر آپ کسی اور صفحے کی تلاش میں ہیں تو دیکھے: [[نمک (ضد ابہام)]]</span>''</small>
 
[[ملفتصویر:نمک_کی_کان.jpg|thumbتصغیر|300px|[[کھیوڑہ]] ([[پاکستان]]) میں نمک کی [[کان]] کا اندرونی منظر]]
 
'''نمک''' ایک [[معدنی غذا]] ہے جو [[حیوان|حیوانات]]ی حیات کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ عام طور پر قلمی حالت میں پایا جاتا ہے۔ نمک دو کیمیائی عناصر [[سوڈیم]] اور [[کلورین]] کے کیمیائی تعامل سے حاصل ہوتا ہے اوراس کا کیمیائی فارمولا [[سوڈئیم کلورائیڈ]] ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمک»