"نووایا زیملیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، مجمع الجزائر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Novaya_Zemlya.svg|thumbتصغیر|نووایا زیملیا]]
 
نووایا زیملیا ([[روسی زبان|روسی]]: Но́вая Земля، انگریزی: Novaya Zemlya) مطلب 'نئی زمین' [[بحر منجمد شمالی]] کا ایک [[مجموعہ الجزائر]] ہے جو [[روس]] کے شمال میں واقع ہے۔ اسے [[انگریزی زبان|انگریزی]] اور [[ولندیزی زبان]] میں [[نووایا زیملیا|نووا زیمبلا]] بھی کہتے ہیں جبکہ [[نارویجین]] اسے Gåselandet کہتے ہیں جس کا مطلب ہے 'ہنسوں کی سرزمین'۔ یہاں کا [[راس زیلانیا]] [[یورپ]] کا شمال مشرقی ترین علاقہ ہے۔ مجمع الجزائر کا انتظام روس کا [[ارخان گلسک اوبلاست]] سنبھالتا ہے۔ یہاں کی آبادی 2716 (بمطابق [[2002ء]]) ہے جس میں سے 2622 [[بیلوشیا گوبا]] میں رہتے ہیں جو نووایا زیملیا ضلع کا انتظامی مرکز اور نو آبادی ہے۔
سطر 9:
مشہور بحری مہم جو [[ولیم بیرنٹس]] ایک مہم کے دوران نووایا زیملیا ہی میں پھنس گئے تھے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
 
[[زمرہ:جزائر]]
 
[[زمرہ:روس کے غیر آباد جزائر]]
[[زمرہ:جزائر]]