"نویاتی زنجیری تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
{{مرکزی}}
اس میں کسی بھاری [[عنصر] (مثلا؛ یورینیئم) کے مرکزے پر [[تعدیلہ|نیوٹرونوں]] کی بمباری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں وہ دو ہلکے مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی [[توانائی]] اور مزید نیوٹران یا تعدیلے بھی خارج ہوتے ہیں۔ یہ نئے نکلنے والے نیوٹرون، مزید بھاری مرکزوں پر بارش کرکے اسی عمل کو دہراتے ہیں اور اس طرح [[نویاتی انشقاق|انشقاق]]ی عمل کا ایک سلسلہ وار تعامل جاری ہوجاتا ہے جس کو مرکزی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction) کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:نویاتی اسلحات]]
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]