"واٹس ایپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox software
| name = واٹس ایپ<br/>WhatsApp
| title = واٹس ایپ<br/>WhatsApp
| logo = [[Fileفائل:WhatsApp logo.svg|200px]]
| screenshot =
| caption =
| collapsible =
| developer = واٹس ایپ انکارپوریٹڈ<br/>فیس بک انکارپوریٹڈ
| released = <!-- {{Start date|df=yes|2003|8}} -->
| Owner(a)=فیس بک انکارپوریٹڈ
سطر 25:
'''واٹس ایپ''' (WhatsApp) [[ذکی محمول|اسمارٹ فونز]] کے لیے ایک ملکیتی [[متعدد المنابر|کراس پلیٹ فارم]] [[فوری پیام‌کاری|فوری پیغام رسانی]] کے لیے ایک خدمت ہے۔ ٹیکسٹ پیغام رسانی کے علاوہ، صارفین کو ایک دوسرے کو [[تصاویر]]، [[ویڈیو]] اور صوتی پیغامات بھی بھیج سکتے ہیں۔ کلائنٹ سافٹ ویئر [[گوگل]] [[اینڈروئیڈ]]، [[بلیک بیری اشتغالی نظام|بلیک بیری]]، [[ایپل انکارپوریشن|ایپل]] [[آئی او ایس]]، منتخب نوکیا سیریز 40، [[سمبئین]]، منتخب نوکیا آشا پلیٹ فارم اور [[مائیکروسافٹ]] [[ونڈوز فون]] کے لیے دستیاب ہے۔
 
== تاریخ ==
وٹس ایپ کی بنیاد دو سابقہ [[یاہو]] ملازمین جین کوم اور ان کے ساتھی برائن ایکٹن نے رکھی۔ دونوں نے ستمبر 2014 کو یاہو کی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد جنوبی امریکا کا دورہ کیا اور یہاں فراغت کا وقت گزارہ۔ اس دوران انھوں نے فیس بک میں ملازمت کے لیے دوخواست بھیجی جس کو قبول نہیں کیا گیا۔ اسی دوران 2009 میں جین کوم نے اپنے لیے آئی فون خریدا اور اس میں موجود ایپ سٹور سے بہت متاثر ہوئے۔ یہیں انھیں خیال آیا کہ صرف انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپس میں سٹیٹس شیئر کرنے کے لیے ایک ایپ بنائی جا سکتی ہے جو موبائل فون میں انقلاب پیدا کر دے گی۔ اپنے ایک دوست کے مشورے سے انھوں نے ایک روسی موبائل ڈویلپر آئیگو سولومینکوف سے رابطہ کیا اور فوراً ایپ کا نام وٹس ایپ تجویز کیا جو انگریزی لفظ Whats Up کے بہت قریب ہے۔ یہاں پر جین کوم نے اپنی سالگرہ کے دن امریکی ریاست کیلیفورنیامیں وٹس ایپ انکارپوریشن کی بنیاد رکھی ۔
== فیس بک کو فروخت ==
 
[[19 فروری]]، [[2014ء]] کو [[فیس بک]] امریکا نے اعلان کیا لہ وہ واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر کے عوض حاصل کر رہی ہے۔<ref name="fb-buyout">{{cite web|title=Facebook to Acquire WhatsApp|url=http://newsroom.fb.com/News/805/Facebook-to-Acquire-WhatsApp February 2014|date=19 February 2014}}</ref>
سطر 43:
جب یہ سودا تکمیل کو پہنچ جائے گا تو واٹس ایپ کے بانی جین کوم اور ان کے ساتھی برائن ایکٹن سیلیکون ویلی کے ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔
 
== بین الاقومی مقبولیت ==
وٹس ایپ اس وقت دنیاکی سب سے مقبول موبائل انٹرنیٹ میسجنگ سروس ہے۔ فروری 2016 میں وٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر چکی ہے، یعنی اس وقت دنیامیں ہر ساتواں انسان وٹس ایپ کا صارف ہے۔<ref>[http://www.bbc.com/news/technology-35459812 WhatsApp reaches a billion monthly users - BBC News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حوالہ جات ==
سطر 49:
 
== بیرونی روابط ==
{{commonsزمرہ categoryکومنز|WhatsApp Messenger}}
 
* {{Official website |http://www.whatsapp.com/}}
 
[[زمرہ:2009ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:2009ء کے سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:سماجیآئی وسیطاو ایس سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:2009ءابلاغی کیمصنع متعارفاتلطیف]]
[[زمرہ:اینڈروئیڈ (آپریٹنگ سسٹم) سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:بلیک بیری سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:آئیسماجی او ایس سافٹ ویئروسیط]]
[[زمرہ:سمبئین سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:فوری پیغام رسانی کلائنٹس]]
[[زمرہ:کراس پلیٹ فارم سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:ابلاغی مصنع لطیف]]
[[زمرہ:ونڈوز فون سافٹ ویئر]]