"ورقہ بن نوفل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
دین حق کی تلاش میں انجیل کا مطالعہ کیا متاثر ہو کر جوانی میں [[نصرانی]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ [[عربی زبان|عربی]] اور [[عبرانی زبان]] کا ماہر تھا۔ جوانی میں ہی جوا شراب اور نشہ آور چیزوں سے کنارہ کشی اختیار کی۔
== پہلی وحی ==
[[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|نبی کریم {{درود}}]] پر جب پہلی دفعہ وحی نازل ہوئی اور وہ گھبرائے تو اُن کی زوجہ محترمہ [[خدیجہ بنت خویلد|خدیجہ الکبری]] آپ {{درود}} کو لے کر اپنے چچا زاد بھائی ورقہ بن نوفل کے پاس لے گئیں، جنہوں نے [[بائبل]] میں پڑھی ہوئی پیشن گوئیوں کی مدد سے صاف پہچان لیا کہ آپ {{درود}} ہی نبی آخر الزمان {{درود}} ہیں۔<ref>مختصر اردو دائرہ معارف اسلامیہ، صفحہ 876،دانش گاہ پنجاب لاہور</ref>
== حدیث میں ذکر ==
ورقہ بن نوفل کا ذکر احادیث کی ان روایات میں ہے:
سطر 17:
* [http://ebooksland.blogspot.com/2013/09/warqa-bin-nofel.html ورقہ بن نوفل، تحریر [[محمد امین]]]
 
[[زمرہ:مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:خدیجہ]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اسلام اور دیگر مذاہب]]
[[زمرہ:اسلام اور مسیحیت]]
[[زمرہ:خدیجہ]]
[[زمرہ:مسیحی عرب]]
[[زمرہ:اسلام اور دیگر مذاہب]]
[[زمرہ:مسیحیت اور دیگر مذاہب]]
[[زمرہ:مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]