"پاٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
'''پاٹا''' یا '''صوبائی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات''' (Provincially Administered Tribal Areas - PATA) یہ پاکستان کے چند علاقے ہیں جو صوبہ [[پختونخوا]] اور [[بلوچستان]] کے زیریں انتظام تھے، 1970ء کے لگ بگ ان علاقوں کی قبائلی حیثیت ختم کرکے ان کو صوبوں میں ضم کر دیا گیا۔ یہ پہلے [[پاکستان کی نوابی ریاستیں]] تھیں اور بعد میں پاٹا بن گئیں اور یہ تمام علاقے آج پاکستان کے ضلعے ہیں۔
== خیبرپختونخوا کا پاٹا ==
[[ملففائل:Provincially Administered Tribal Areas-1.png|تصغیر|صوبہ خیبر پختونخوا کا پاٹا]]
خیبر [[پختونخوا]] کے پاٹا میں یہ علاقے شامل تھے:
* [[ضلع چترال]] (سابقہ [[ریاست چترال]])
سطر 15:
 
== بلوچستان کا پاٹا ==
[[ملففائل:Provincially Administered Tribal Areas-2.PNG|تصغیر|صوبہ بلوچستان کا پاٹا]]
بلوچستان کے پاٹا میں یہ علاقے شامل تھے:
* [[ضلع ژوب]]
سطر 27:
* [[دالبندین]] تحصیل [[ضلع چاغی]]
 
== پاٹا اور فاٹا میں فرق ==
یاد رکھیے اکثر لوگ پاٹا اور فاٹا میں فرق نہیں کرتے، پر فاٹا اور پاٹا بالکل دو مختلف جگہوں کو کہا جاتا ہے۔ پاٹا (صوبائی منتظم شدہ علاقے) وہ علاقے ہیں جو 1995 سے پہلے صوبوں کے زیر انتظام تھے اور بعد میں پھر ان کو باقاعدہ ضلعوں کے حیثیت ملی۔ اور [[فاٹا]] (وفاقی منتظم شدہ علاقے) وہ علاقے ہیں جو [[وفاقی حکومت]] کے زیریں انتظام ہیں اور یہ کسی صوبے کا حصہ نہیں بلکہ اپنا الگ حیثیت رکھتی ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
سطر 34:
[[زمرہ:1970ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:بلوچستان (خطہ)]]
[[زمرہ:ڈیورنڈپاکستان لائنکے خطے]]
[[زمرہ:پاکستان میں وفاقیت]]
[[زمرہ:جغرافیہ خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:قبائلی علاقوں کی صوبائی انتظامی تقسیم]]
[[زمرہ:پاکستانڈیورنڈ کے خطےلائن]]