"پریامنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 12:
|relatives=[[ودیا بالن]] (خالہ زاد بہن)
}}
'''پریامنی''' {{دیگر نام|انگریزی= Priyamani، پورا نام : پریا واسو دیو منی ائیّر ؛ پیدائش: 4 جون، 1984ء}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل جو بنیادی طور پر جنوبی بھارت کے سنیما میں کام کرتی ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Priyamani&redirect=no&oldid=598064863 |title =Priyamani|date = }}</ref> تامل، تیلگو، ملیالم، کنڑ کے علاوہ وہ ہندی فلم میں بھی اداکاری کر چکی ہیں۔
پريامنی کی پیدائش 4 جون، 1984ء کو پالككاڈ، کیرالہ میں ایک تمل برہمن خاندان میں ہوئی، رشتے میں وہ بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی خالہ زاد بہن ہیں۔<ref>{{cite web|title=ودیا بالن کی بہن پریامنی|date=|accessdate=20 ستمبر 2014|url=http://aajtak.intoday.in/gallery/vidya-balan-cousin-and-south-indian-actress-priyamani-in-pictures-2-6810.html|publisher=[[آج تک]]}}</ref><ref>{{cite web|title=کیا آپ جانتے ہیں ودیا بالن کی اس بہن کو!|date=2 جون 2014|accessdate=20 ستمبر 2014|url=http://bollywood.punjabkesari.in/news/article-251141#.VB2l2BIoMyw|publisher=[[پنجاب کیسری]]}}</ref><ref>[http://www.behindwoods.com/features/Interviews/interview-5/actress/priyamani.html پریامنی کا انٹرویو]. بیہائنڈ ووڈ۔ Retrieved on 5 جولائی 2011.</ref> انہوں نے 2003 میں فلمی زندگی کا آغاز بنگلورسے کیا۔ پریامنی کی سب سے پہلی تیلگو زبان کی فلم ایوارے اتاگاڈو تھی، انہوں نے 2004 میں بالترتیب فلمیں كنگالال كیدھو سائی اور ستيم کے ساتھ تامل سنیما اور ملیالم سنیما میں کام کیا، 2006 کی تیلگو فلم پللے نا كوٹھالو ان کی پہلی کامیاب فلم تھی۔
2007 کی تمل فلم پاروتھی ويرن سے انہیں وسیع شناخت ملی، جس کے لیے انہیں بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔ اسی سال تیلگو فلم يمدوں گا سے انہیں کمرشل کامیابی ملی۔ انہوں نے 2009ء میں فلم رام سے کنڑا سینیما میں اور پھر 2010 کی راون اور رخت چترا سے ہندی فلموں میں کام کا آغاز کیا، اس کے علاوہ پریامنی ہندی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘ ‘میں بھی شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم سانگ’ ’ون ٹو تھری فور، گیٹ آن دی ڈانس فلور‘‘ میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔<ref>{{cite web|title=آئٹم سانگز کاجھگڑا|date=|accessdate=16 فروری 2014|url=http://mag.dunya.com.pk/index.php/bollywood/1361/2014-02-16 |publisher=[[روزنامہ دنیا]] سنڈے میگزین}}</ref>
2012ء کی فلم چارولتا جس انہوں نے جڑی ہوئی جڑواں بہنوں کا کردار نبھایا تھا، کے لیے انہیں تعریف ملی، اس فلم کو ہندی میں الون کے نام سے بنایا گیا۔
 
== متعلقہ روابط ==
سطر 31:
* [[شریا سرن]]
{{col-5}}
* [[شروتی ہاسن]]
* [[الیانا ڈی کروز]]
* [[سامنتھا روتھ پربھو]]
سطر 45:
* [[ایمی جیکسن]]
* [[جینیلیا ڈی سوزا]]
* [[انجانا سکھانی]]
* پریامنی
* [[آرتی اگروال]]
سطر 56:
{{col-end}}
 
== حوالہ جات ==
{{زمرہ کومنز|{{PAGENAME}}}}
{{حوالہ جات}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:کیرلا1984ء کی خواتین ماڈلپیدائشیں]]
[[زمرہ:پالگھاٹ کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بنگلور کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:کنڑابھارتی سنیماخواتین کی اداکارائیںماڈل]]
[[زمرہ:کناڈابھارتی ٹیلی ویژن کیفلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:کیرلابھارتی کیٹیلی ویژن اداکارائیں]]
[[زمرہ:پالگھاٹ کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تمل اشخاص]]
[[زمرہ:تمل سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تمل ٹیلی ویژن کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:تیلگو ٹیلی ویژن کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتیکناڈا ٹیلی ویژن کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:ہندیکنڑا سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:کیرلا کی شخصیاتاداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتیکیرلا کی خواتین ماڈل]]
[[زمرہ:1984ءکیرلا کی پیدائشیںشخصیات]]
[[زمرہ:ملیالم فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:کیرلا کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی خواتین ماڈل]]
[[زمرہ:تمل اشخاص]]
[[زمرہ:نامکمل]]
[[زمرہ:بھارتیہندی فلمیسنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:1984ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:کیرلا کی شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]