"پھولدار پودے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
پھولدار پودوں کو جیسا کہ اوپر بھی بیان ہوا کہ درتخمی بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انکے بیج [[بیضہ]] کے اندر ہوتے ہیں اور انہی پھولدار پودوں کو {{ٹ}} میگنولتات {{ن}} بھی کہا جاتا ہے۔ میگنولتات کو انگریزی میں Magnoliophyta کہتے ہیں اور اس نام کی ابتدا کچھ اس طرح ہوئی کہ سب سے پہلے ایک سائنس دان [[Charles Plumier]] نے 1703 میں [[جزیرہ]] Martinique میں اگنے والے ایک [[پھول]]دار [[درخت]] (جس کو مقامی طور پر {{ٹ}} تالاؤما {{ن}} کہا جاتا تھا) کے ليے ایک [[نباتیات]] دان، [[pierre Magnol]] کی یاد میں {{ٹ}} [[میگنولیا]] {{ن}} کا لفظ استعمال کیا۔ بعد میں اس [[نوع]] کی تمام [[جنس|اجناس]] (genus) کے ليے اسی نام کو اختیار کر لیا گیا۔
 
{{Commonsکومنز|Angiosperms}}
{{Wikispeciesویکی انواع|Wikispecies:Angiosperms}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:نباتاتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:درتخمی]]
[[زمرہ:نباتیات]]
[[زمرہ:نباتات]]
[[زمرہ:نباتاتی طبقہ بندی]]
[[زمرہ:نباتیات]]