"پہلی جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 2:
|محاربہ= پہلی جنگ عظیم
|سلسلۂ_محارب=
|تصویر= [[
|بیان= پہلی جنگ عظیم کے مختلف مناظر
|تاریخ= [[28 جولائی]] [[1914ء]] تا [[11 نومبر]] [[1918ء]]
سطر 8:
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ= [[اتحادی|اتحادیوں]] کی فتح۔ [[جرمن سلطنت|جرمنی]]، [[سلطنت روس|روسی سلطنت]]، [[سلطنت عثمانیہ]] اور [[آسٹرو-ہنگیرین سلطنت]] کا خاتمہ۔ مشرق اور وسطی [[یورپ]] میں کئی نئے ملکوں کا قیام
|متحارب1= {{روس}} <br
|متحارب2= [[
|متحارب3=
|قائد1= [[نکولس ثانی]] <br
|قائد2= [[فرانز جوزف اول]] <br
|قائد3=
|قوت1=515817847447hola
|قوت2=
|قوت3=
|نقصانات1= فوجی ہلاکتیں: <br
|نقصانات2= فوجی ہلاکتیں: <br
|نقصانات3=
|تذکرہ=
سطر 33:
اگست15 کو آسٹریا کے رفیق [[جرمنی]] کی فوجیں [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]]، [[بلجئیم|بیلجیم]] کے ممالک کو روندتی ہوئی [[فرانس]] کی سرزمین تک پہنچنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ جرمنوں نے فرانس پر حملہ آور ہونے کے لیے جو منصوبہ تیار کیا تھا۔ اس میں یہ قرار پایا تھا کہ فرانس کے شمالی ساحل کے ساتھ ساتھ ہو کر فرانس کے دار الخلافہ پیرس پر اس طرح حملہ کیا جائے جیسے پھیلے ہوئے بازو کی درانتی وار کرتی ہے۔ فرانسیسی فوج کا اعلی کمان اس منصوبے کو بھانپ نہ سکا اور اس نے اپنی مشرقی سرحد پر سے جرمنوں پر 14 اگست کو حملہ کر دیا۔ یہ حملہ تدبیر و منصوبہ کے تحت نہیں ہوا تھا- لہٰذا جرمنوں نے جو پہلے ہی گھات لگائے بیٹھے تھے، ایک بھرپور وار کیا اور فرانسیسی واپس ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
[[
پہلی عالمی جنگ بیسویں صدی کا پہلا بڑا عالمی تنازع تھا۔ اس تنازعے کی ابتدا ھبزبرگ آرکڈیوک ٖفرانز فرڈنینڈ کے قتل سے ہوئی جو اگست 1914 میں شروع ہوا اور اگلی چار دہائیوں تک مختلف محاذوں پر جاری رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اتحادی قوتوں۔۔ برطانیہ، فرانس، سربیا اور روسی بادشاہت (بعد میں اٹلی، یونان، پرتگال، رومانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکا بھی شامل ہو گئے)۔۔ جرمنی اور آسٹریہ۔ ہنگری پر مشتمل مرکزی قوتوں کے خلاف لڑیں جن کے ساتھ بعد میں سلطنت عثمانیہ کا مرکز ترکی اور بلغاریہ بھی شامل ہو گئے۔ جنگ کا ابتدائی جوش و جزبہ اس وقت ماند پڑ گیا جب لڑائی ایک انتہائی مہنگی اور خندقوں کی جنگ جیسی شکل اختیار کر گئی۔ مغربی محاذ پر خندقوں اور قلعہ بندیوں کا سلسلہ 475 میل تک پھیل گیا۔ مشرقی محاذ پر وسیع تر علاقے کی وجہ سے بڑے پیمانے کی خندقوں کی لڑائی ممکن نہ رہی لیکن تنازعے کی سطح مغربی محاذ کے برابر ہی تھی۔ شمالی اٹلی، بالکن علاقے اور سلطنت عثمانیہ کے ترکی میں بھی شدید لڑائی ہوئی۔ لڑائی سمندر کے علاوہ پہلی مرتبہ ہوا میں بھی لڑی گئی۔
پہلی عالمی جنگ جدید تاریخ کی سب سے زیادہ تباہ کن لڑائی تھی۔ اس جنگ میں
نومبر 11, 1918 کو صبح کے 11 بجے مغربی محاذ پر جنگ بند ہو گئی۔ اُس زمانے کے لوگ اس جنگ کو "جنگ عظیم" کے نام سے منصوب کرتے تھے۔ یہ بند ہو گئی لیکن اس کے اثرات بین الاقوامی، سیاسی، اقتصادی اور سماجی حلقوں میں آنے والی کئی دہائیوں تک جاری رہے۔
سطر 43:
== نتائج ==
اس جنگ میں ایک طرف جرمنی، آسٹریا، خنگری سلطنت، ترکی اور بلغاریہ اور دوسری طرف برطانیہ، فرانس، روس، اٹلی، رومانیہ، پرتگال، جاپان اور امریکاتھے۔ 11 نومبر 1918ء کو جرمنی نے جنگ بند کردی۔ اور صلح کی درخواست کی ۔28 جون 1919 کو فریقین کے مابین معاہدہ ورسائی ہوا۔ مسلمان دنیا پر اس کا بہت برا اثر پڑا۔ چونکہ ترکی جرمنی کا اتحادی رہا اس لیے اسے اس جنگ کی بڑی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔ انگریزوں نے عربوں کو ترکوں کے خلاف جنگ پر اکسایا اس طرح مسلمانوں میں قومیت کی بنیاد پر جنگ لڑی گئی۔ اور ترکی کے بہت سے عرب مقبوضات ترکی سلطان کے ہاتھ سے چلے گئے۔ بعد میں انگریزوں نے ترکی پر بھی قبضہ کر لیا اور ترقی کی تقسیم کا فیصلہ کیا۔ لیکن کمال اتاترک جیسی عظیم شخصیت نے برطانیہ اور یونان کو ایسا کرنے سے باز رکھا۔ اسی جنگ کے نتیجے میں مسلمانوں کی عظیم خلافت کا خاتمہ ہو گیا۔ جنگ عظیم میں دونوں فریقوں کے
پہلی جنگ 95 برس پہلے نومبر کے مہینے میں ختم ھوئی تھی۔ مگر یہ جنگ آج بھی ظلم و برداشت کے داستانوں اور برداشت و رواداری کے جزبوں کو مزید کم سے کم تر کرتی چلی گئی۔ دنیا کے بیشتر اقوام اس جنگ میں آہستہ آہستہ حصہ بنتے گئے۔ اور یوں پوری دنیا اس جنگ کی آگ جھلستی چلی گئی۔ دنیا میں پہلی بار جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔ پہلی بار دنیا نے کیمیائی اور زہریلی گیس کا استعمال دیکھا۔ یہ انسانی تاریخ کی تباہ کن جنگ تھی۔ جس میں
تاریخ کے مطابق 19 ویں صدی کے آواخر میں یورپ میں اتحاد بننے لگے تھے۔ 1904 میں فرانس اور برطانیہ نے ایک معاہدہ کیا جو باقاعدہ اتحاد تو نہیں تھا۔ تاہم قریبی تعلقات کے لیے بے حد اہمیت کا حامل تھا۔ اسی طرح ایک معاہدہ برطانیہ اور روس کے مابین 1907 میں (TRIPLE ENTENTE) کے نام سے ایک معاہدہ ہوا تھا۔ جس میں روس، فرانس اور برطانیہ شامل تھے۔ اب یورپ تقسیم ھوگیا۔ ایک طرف جرمنی، آسٹریا، ھنگری، سربیا اور اٹلی جبکہ دوسری طرف روس، فرانس اور برطانیہ تھے۔ جاپان بھی 1902 میں برطانیہ سے معاہدہ کر چکا تھا۔ اس لیے اس نے برطانیہ کی طرفداری کرتے ھوئے اعلان جنگ کیا۔ اسی خوف اور طاقت کے نشے میں دنیا کے بیشتر ممالک اس جنگ کا حصہ بنتے چلے گئے۔
پہلی عالمی جنگ بیسویں صدی کا پہلا بڑا تنازع تھا۔ اس تنازعے کی بظاہر ابتدا ایک قتل سے ھوئی۔ لیکن جنگ کے سائے کافی عرصے سے ان علاقوں پر منڈلا رھے تھے۔ لیکن اس کا باقاعدہ آغاز 1914 میں قتل کے بعد ہوا۔
سطر 56:
{{نامکمل}}
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:سربیا میں 1910ء کی دہائی]]▼
[[زمرہ:کوسٹاریکا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:جمہوریہ آئرلینڈ کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:آرمینیا کی جنگیں]]
[[زمرہ:آسٹریلیا کی جنگیں]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:بیلجیم کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:برازیل کی جنگیں]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی جنگیں]]
[[زمرہ:بلغاریہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:کیوبا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:جرمنی کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:یونان کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:گواتیمالا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:ہیٹی کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:ہونڈوراس کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:اطالیہ کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:جاپان کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:کوریا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:لائبیریا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:مالٹا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:مونٹینیگرو کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:نیپال کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:نیوزی لینڈ کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:نکاراگوا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:پاناما کی جنگیں]]
[[زمرہ:پرتگال کی جنگیں]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:
[[زمرہ:جنوبی افریقہ کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:سری لنکا کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:سوڈان کی جنگیں]]▼
[[زمرہ:تائیوان کی جنگیں]]
[[زمرہ:تھائی لینڈ کی جنگیں]]
[[زمرہ:جدید تاریخ اطالیہ]]
▲[[زمرہ:جرمنی کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:جمہوریہ آئرلینڈ کی جنگیں]]
[[زمرہ:جمہوریہ چین کی جنگیں]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:
▲[[زمرہ:سربیا میں 1910ء کی دہائی]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کی جنگیں]]
[[زمرہ:عالمی تنازعات]]
[[زمرہ:عالمی جنگیں]]
[[زمرہ:
▲[[زمرہ:کوسٹاریکا کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:کیوبا کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:گواتیمالا کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:لائبیریا کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:مونٹینیگرو کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:نکاراگوا کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:نیوزی لینڈ کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:یونان کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:ہونڈوراس کی جنگیں]]
▲[[زمرہ:ہیٹی کی جنگیں]]
|