"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
{{شطرنج کے مہرے}}
'''پیادہ''' یا عام الفاظ میں جس کو سپاہی بھی کہا جاتا ہے {{انگریزی نام|Pawn}}، (یونیکوڈ سنبل:سفید:♙کالا:♟)، یہ [[شطرنج]] کے کھیل میں [[مہرہ (شطرنج)|مہروں]] کی ایک قسم ہوتی ہے۔ ہر کھلاڑی کے پاس آٹھ پیادے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں [[تختہ شطرنج]] پر سولہ پیادے ہوتے ہیں۔<br
یہ اپنی پہلی حرکت دو خانے یا ایک خانہ آگے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)|خانہ]] آگے جا سکتے ہیں مگر واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔
سطر 22:
}}
[[
==ترقی==
سطر 36:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{شطرنج کے مہرے ناؤ|}}
{{شطرنج}}
|