"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 12:
| signature =
}}
[[تصویرفائل:Piri reis world map 01.jpg|thumbnail|1513 میں تیار کردہ پیری رئیس کا دنیا کا پہلا نقشہ]]
'''پیری رئیس''' (Piri Reis) مکمل نام '''حاجی احمد محی‌الدین پیری''' ایک [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] [[امیر البحر]]، [[جغرافیہ دان]] اور [[نقشہ نگاری|نقشہ نگار]] تھا۔ آج اسے نے بنیادی طور پر ان کے نقشوں اور ترسم کے لیے جانا جاتا ہے جو اس نے '''کتاب بحریہ''' میں جمع کیے۔ یہ کتاب ہے جو جہازرانی پر تفصیلی معلومات پر مشتمل اور بحیرہ روم کے اہم بندرگاہوں اور شہروں کے درست نقشہ جات (اس وقت کے مطابق) پر مبنی ہے۔
 
[[ملففائل:Rhodes by Piri Reis.jpg|تصغیر|پیری رئیس کا [[رہوڈس]] کا نقشہ]]
اسے [[نقشہ نگاری|نقشہ نگار]] کے طور پر شہرت اس وقت حاصل ہوئی جب اس کے بنائے دنیا کے نقشے [[نقشہ پیری رئیس]] کا ٹکڑا (1513 میں تیار کردہ) 1929 میں دریافت کیا گیا جو [[توپ قاپی محل]]، [[استنبول]] میں رکھا ہوا تھا۔ اس کا نقشہ [[ترکی]] کا قدیم ترین دنیا کا نقشہ ہے جس میں نئی خطہ (امریکا) دکھایا گیا ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین نقشوں میں سے ایک ہے۔
 
سطر 35:
 
جب پرتگیزیوں نے اپنی توجہ [[خلیج فارس]] پر مرکوز کی تو اس نے [[جزیرہ نما]] [[قطر]] اور [[جزیرہ]] [[بحرین]] پر بھی قبضہ کر لیا تا کہ پرتگیزیوں کو عرب ساحل پر مناسب اڈوں کی جگہ نہ مل سکے۔
 
ایک بوڑھے مرد کے طور پر 90 سال کی عمر کے قریب وہ مصر میں قیام پزیر ہوا۔ جب اس نے [[بصرہ]] کے عثمانی ولی (گورنر) کی شمالی [[خلیج فارس]] میں پرتگیزیوں کے خلاف ایک اور مہم میں حمایت سے انکار کیا تو اس کا سر 1553 میں قلم کر دیا گیا۔
 
== کتاب بحریہ ==
[[تصویرفائل:Piri Reis map of Europe and the Mediterranean Sea.jpg|thumbnail|کتاب بحریہ میں موجود [[یورپ]]، [[مشرق قریب]] اور [[شمالی افریقہ]] کا نقشہ]]
پیری رئیس کتاب بحریہ کا مصنف ہے جو قبل از جدید [[جہازرانی]] کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس نے بیس سے زائد عرب، ہسپانوی، پرتگیزی، چینی، ہندوستانی اور قدیم یونانی نقشوں سے استفادہ کر کے ایک جامع نقشہ تیار کیا جو اس کے دور کی بھر پور نمائندگی کرتا ہے۔<ref>Trading territories: mapping the early modern world, Jerry Brotton, Reaktion Books, ISBN 978-1-86189-011-5, 2003, p.108</ref>
 
سطر 57:
* [http://www.saudiaramcoworld.com/issue/199203/a.muslim.history.of.the.new.world.htm نئی دنیا کی مسلم تاریخ]
* [http://muslimheritage.com/topics/default.cfm?ArticleID=1183 مسلم ثقافت]
{{Commonsزمرہ catکومنز|Maps by Piri Reis}}
 
{{اسلامی جغرافیہ}}
 
{{قرون وسطی کے اسلام میں فلکیات}}
 
[[زمرہ:صوبہپیری چناق قلعے کی شخصیاترئیس]]
[[زمرہ:عثمانی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ ترکی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے مستکشفین]]
[[زمرہ:1550ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:1460ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1550ء کی اموات]]
[[زمرہ:1550ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:پندرہویں صدی کے مستکشفین]]
[[زمرہ:تاریخ سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:پیریسزائے رئیسموت یافتہ ترکی شخصیات]]
[[زمرہ:سلیمان اعظم]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کے امیر البحر]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کے مستکشفین]]
[[زمرہ:سزائےصوبہ موتچناق یافتہقلعے ترکیکی شخصیات]]
[[زمرہ:عثمانی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:عثمانی نقشہ نگار]]
[[زمرہ:سلیمان اعظم]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عثمانی جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:سولہویںقرون صدیوسطی کے مسلم جغرافیہ دان]]