"یوگنڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 57:
}}
 
'''یوگنڈا''' مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے.ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر [[کمپالا]] ہے.ہے۔
اس کی کرنسی شلنگ ہے.ہے۔ یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں.ہیں۔ یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے.ہے۔ یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے.ہے۔ اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے.ہے۔ یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے.ہے۔ لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔
 
{{دولت مشترکہ}}