"پیعیمونتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 76:
== طرز آبادی ==
 
[[ملففائل:Piedmont Provinces urdu.png|250px|thumbتصغیر|leftبائیں|پیعیمونتے کے صوبے]]
 
[[تورین]] اور گردونواع کی آبادی پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں اٹلی کی جنوبی علاقوں میں سے ہجرت کر کے آنے والوں کی وجہ سے بڑی تیزی سی بڑھی اور آج یہاں کی آبادی لگ بھگ بیس لاکھ ہے۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 231,611 غیر ملکی مہاجر آباد ہیں جو کل آبادی کا 5.3 فیصد ہیں۔
سطر 127:
== اقتصادیات ==
 
میدانی علاقہ ذرخیز ہے جہاں گندم، چاول، مکئی اور شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والے انگور کاشت کیے جاتے ہیں۔ علاقہ اپنی شرابوں کی پیداوار کے لیے خاصی شہرت رکھتا ہے اور یہاں مشہور زمانہ شرابیں باربیرا، بارولو، بارباریسکو اور موسکاتو کے ساتھ ساتھ دیگر قدرے غیر مشہور اقسام مثلاً دولچیتو، فریعیزا، گرینولینو اور براکیتو تیار کی جاتی ہیں۔ اہم صنعتی علاقوں میں تورین کا صنعتی علاقہ ہے جو [[فیٹ]] ([[FIAT]] automobile works) کا گھر ہے۔ صوبہ [[بیعیلہ]] ([[Biella]]) میں ٹشو اور [[سلک]] تیار کیے جاتے ہیں۔ اٹلی کی مشہور بنکار اور بیمہ کمپنی سان پا‌ؤلوپاؤلو آئی ایم آئی (Sanpaolo IMI) کا مرکز تورین میں واقع ہے۔
 
== تصاویر ==
سطر 142:
 
== مزید دیکھیے ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
سطر 175 ⟵ 174:
|}
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]
[[زمرہ:پیعیمونتے]]
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]