"چینی رسم الخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{امتیاز|چینی زبان}}
[[ملففائل:chi01.jpg|thumbتصغیر|چینی زبان کا سفر]]
چینی زبان دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ اس کا رسم الخط کئی لحاظ سے دنیا کی تمام دوسری زبانوں سے منفرد ہے۔ چینی موجودہ دنیا کی واحد زبان ہے جو آج تک تصویری رسم الخط میں رائج ہے۔
 
سطر 7:
 
== چینی زبان کی انفرادیت ==
[[ملففائل:chi02.jpg|thumbتصغیر|چینی خط کے 12 اسٹروک]]
چینی زبان دنیا کی تمام زبانوں سے مختلف تھی اور ہے، اس میں نہ حروف تہجی ہیں، نہ ہجے، نہ قواعد اور نہ الفاظ کی تقسیم۔ ایک ہی لفظ اپنے سیاق و سباق، مضمون اور لہجے کے اعتبار سے اسم ذات، اسم صفت، فعل اور حال ہو سکتا ہے۔ ہر ایک ”یک ہجائی“ لفظ چار سے نو لہجوں تک ادا کیا جاسکتا ہے اور جس لمحے میں وہ ادا ہوا ہے، اس لحاظ سے اس کے معنی میں بھی فرق ہوتا ہے۔ اُن کے لکھنے کا طریقہ بھی عجیب ہے، سطریں افقی کی بجائے عمودی ہوتی ہیں۔
 
سطر 26:
| caption3 = ہاتھی
}}
[[ملففائل:chi03.jpg|thumbتصغیر|مرکب علامتیں]]
چینی زبان کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ ہزاوں برس پہلے جو نشان استعمال ہوتے تھے اب تک ان میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ چینی زبان میں کوئی بھی جدید لفظ آتا تو اس کے لیے نیا حرف نہیں بنایا جاتا، بلکہ پرانے حروف کو ملا کر نیا مرکب حرف بنالیا جاتا۔ اس کی مثال یوں لیجئے کہ مرکب الفاظ اردو میں بھی پائے جاتے ہیں، مثلاً لفظ '''خرگوش'''، خر (گدھا) اور گوش (کان) کا مجموعہ ہے، گدھے کی طرح لمبے کانوں کی وجہ سے اسے خرگوش کہا جاتا ہے۔
 
سطر 66:
 
{{رسم ہائے خط کی فہرست}}
 
[[زمرہ:چینی حروف]]
[[زمرہ:ثقافت مشرقی ایشیا]]
[[زمرہ:چین]]
[[زمرہ:زبانیںچینی حروف]]
[[زمرہ:رسم الخط]]
[[زمرہ:رسم خط]]
[[زمرہ:چینی حروفزبانیں]]