"ڈرسٹ اول پکٹ کا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''ڈرسٹ اول یا ڈرسٹ پکٹ کا'''،[[ارپ]] کا بیٹا،ایک [[پکٹ|پکٹش]] [[علم الاساطیر|اسطورہ]]([[افسانہ|افسانوی]] یا [[روایت|روایتی]]) [[بادشاہ]] تھا،اس کا نام [[پکٹش کرانکل]] میں بادشاہ کی فہرست میں موجود ہے۔
 
[[کرانکل]] میں لکھا ہے کہ ڈرسٹ ۱۰۰100 سال(سو سال) تک بادشاہ رہا اور اس نے ۱۰۰100 [[جنگ|جنگیں]] لڑیں،جسے روایت کے طور پر مانا جاتا ہے نہ کے سحچ۔ ہم [[مسلمان]] اس
بات کو سحچ کہے سکتے ہیں کیونکہ [[قرآن|قرآن پاک]] اس بات کی گوائی دیتا ہے کہ پہلے زمانے کے لوگ قد میں بڑے ہوتے تھے اور ان کی عمریں بھی زیادہ ہوتی تھی۔ مثلا"
[[عاد|قوم عاد]] اور [[قوم ثمود]] جیسی قومیں۔[[قرآن]] کی [[سورۃ]] [[الفجر]] میں آتا ہے کہ:
سطر 10:
 
چلیے واپس ڈرسٹ کی طرف آجائیے،کہا جاتا ہے کہ [[سینٹ پیٹرک]] اپنی حکمرانی کے انیسویں سال میں [[جمہوریہ آئرستان|آئر لینڈ]] میں آیا تھا،جسے لوگ [[پانچویں صدی]] کی کہانی مانتے ہیں۔ [[کرانکل]] اس بات کا بھی اقرار کرتا یے کہ اس نے اپنے بھائی [[نکحتن موربیٹ|نکحتن]] کو جلاوطن کرکے [[جمہوریہ آئرستان|آئر لینڈ]] بھیج دیا تھا۔ [[جان فورڈن کا]] دعوی کرتا ہے
کہ ڈرسٹ نے ۴۵45 سال تک [[بادشاہی]] کی،وہ بھی [[اسقف]] [[پلاڈیس]] کے زمانے میں نہ کہ [[سینٹ پیٹرک]] کے اور اسی زمانے میں اپنے بھائی [[نکحتن موربیٹ|نکحتن]] سے [[جنگ]] کی۔
 
بادشاہ کی فہرست میں موجود ہے کہ اس کے بعد [[ٹلاورک اول پکٹ کا|ٹلاورک اول]] نے حکومت کی۔
 
== '''حوالہ''' ==
* http://en.wikipedia.org/wiki/Drest_I_of_the_Picts
* Anderson, Alan Orr, Early Sources of Scottish History A.D 500–1286, volume 1. Reprinted with corrections. Paul Watkins, Stamford, 1990. ISBN 1-871615-03-8
* John of Fordun, Chronicle of the Scottish Nation, ed. William Forbes Skene, tr. Felix J.H. Skene, 2 vols. Reprinted, Llanerch Press, Lampeter, 1993. ISBN 1-897853-05-X
 
==''' بیرونی روابط''' ==
 
* Weeks, T.H.; Weeks, A. (2005(?)). "[http://web.archive.org/web/20080327020941/http://www.mimas.ac.uk/~zzalsaw2/pictish.html The Pictish Chronicle]". Manchester: Mimas Centre of Excellence at The University of Manchester. Archived from [http://mimas.ac.uk/~zzalsaw2/pictish.html the original] on 27 March 2008. Retrieved 16 February 2010.
 
[[زمرہ:پکٹش بادشاہ]]
[[زمرہ:پانچویں صدی کے اسکوٹش لوگ]]
[[زمرہ:پانچویں صدی کے مغربی بادشاہ]]
[[زمرہ:پکٹش بادشاہ]]