"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
''<small>مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: [[فضاء (ضد ابہام)]]</small>''
[[تصویرفائل:Portrait of Jupiter from Cassini.jpg|thumbتصغیر|200px|[[مشتری|سیارہ مشتری]] کی فضاء کا ایک منظر]]
'''کرۂ ہوا''' (اور کرۂ فضاء) <small>{{دیگر نام|انگریزی= atmosphere}}</small>، دراصل [[فارغہ|گیسوں]] کا ایک غلاف ہے جو کافی [[کمیت]] والے مادّی جسم کے [[ثقالت|کششِ ثقل]] کی وجہ سے اُس کے گرد محیط ہوتا ہے<ref>ایک انگریزی موقع [[آن لائن]] پر [http://www.ontariosciencecentre.ca/school/clc/visits/glossary.asp کرۂ ہوا کی تعریف]۔</ref> مثال کے طور پر [[زمین|کرۂ ارض]] اور [[چاند]] کے گرد پیدا ہونے والے کرۂ ہوا۔ اگر اس جسم کی ثقل زیادہ ہو اور [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] کم ہو تو یہ کرۂ ہوا اسی نسبت سے زیادہ طویل مدت تک قائم رہتا ہے۔
== سیاروی اور ستاروی ==
سطر 10:
atmosphere کا لفظ اصل میں [[يونانی|یونانی]] کے atmos بمعنی بخارات یا vapor اور spharia بمعنی کرہ سے مل کر بنا ہے۔ چند لغات کے مطابق اس کا استعمال انگریزی میں سب سے چاند کی فضاء کے لیے کیا گیا تھا جو بعد میں وسعت اختیار کر کہ کسی بھی قسم کی فضاء کے لیے ادا کیا جانے لگا۔ خواہ وہ کوئی تصوراتی یا خیالی فضاء ہی کیوں نا ہو، جیسے کسی محفل کی فضاء یا جیسے دوران گفتگو بات چیت کی فضاء وغیرہ۔
 
اردو میں atmo + sphere کے لیے خلا، فضاء اور ہوا جیسے الفاظ عام طور پر دیکھنے میں آتے ہیں ؛ مذکورہ بالا الفاظ کو اگر استعمال کیا جائے تو سائنسی مضامین میں عام آدمی کے لیے نا سہی ان افراد کے لیے نہایت پیچیدہ صورت حال پیدا ہو جانے کا احتمال ہے جو خالصتا{{دوزبر}} سائنسی تحقیق کے لیے اصطلاحات کے متلاشی ہیں۔ اب اگر غور کیا جائے تو اردو میں اس لفظ atmosphere کے لیے چند الفاظ مہوی، غلاف ہوا، غلاف فضاء اور کرۂ ہوا کے سامنے آتے ہیں ان پر فردا فردا تذکرہ ذیل میں دیا جا رہا ہے۔
# مہوی یا مھوی اصل میں ہوا سے بنا ہوا لفظ ہے جس کے معنی تمام تر ہوا کے ہوتے ہیں، جیسے کہ اردو میں لفظ کمل میں میم کی اضافت سے مکمل بنایا جاتا ہے۔ اگر مفہوم کے لحاظ سے دیکھا جائے تو چونکہ atmosphere کا مفہوم بھی تمام تر فضاء یا ہوا کا ہوتا ہے اس لیے مہوی ایک نہایت درست مفہومی متبادل ہے لیکن اردو میں خاصہ اجنبی محسوس ہوتا ہے اس لیے اسے اختیار نہیں کیا گیا۔
# دوسرا لفظ غلاف ہوا یا غلاف فضاء جیسے الفاظ ہیں جو کرۂ ارض کو ایک گول (sphere) غلاف کی مانند ڈھانپے ہوئے فضائی یا ہوائی کرے کے مفہوم میں آتا ہے اور درست بھی ہے لیکن غلاف کا لفظ sphere سے نہایت مختلف معنوں میں بھی آجاتا ہے اس لیے اس کو اختیار نہیں کیا جا رہا۔
سطر 28:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{فطرت کے عناصر}}
 
[[زمرہ:گیسیں]]
[[زمرہ:علم السیارہ]]
[[زمرہ:سیاروی کرۂ ہوا]]
[[زمرہ:کرۂ ہوا]]
[[زمرہ:سیاروی کرۂ ہوا]]
[[زمرہ:علم السیارہ]]
[[زمرہ:گیسیں]]