حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:CH cow 2 cropped.jpg||thumbتصغیر||گائے]]
{{listen |filename=Mudchute cow 1.ogg |title= گائے کی آواز }}
'''گائے''' ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بیل]] ہوتا ہے۔ گائے کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں اِس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں یہ ایک پالتو جانور ہے اور سبزہ گھاس چارہ کھاتی ہے گائے زیادہ تر ہر بھرے سبزہ زاروں میں پائی جاتی ہے اِس کا دودھ باقی تمام دودھ دینے والے جانوروں سے خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور تصور کیا جاتا ہے۔ گائے کو مختلف مذہبوں میں پاکیزہ اور متبرک مانا جاتا ہے۔ [[ ہندو مت]] کے مطابق گائے ماں کا درجہ رکھتی ہے۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 13:
</gallery>
 
[[زمرہ:پالتو جانور]]
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:مویشی]]
[[زمرہ:سبزی خور حیوان]]
[[زمرہ:پالتو جانور]]