"سلطنت بابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
2) نیا بابی لونیا یا [[کلدانی]] سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے [[اشوری]] سلطنت کے کھنڈروں پر قائم کی۔ اور جسے شاہ بنو کد نصر یا بخت نصر نے عروج بخشا۔ ان دونوں ہی سلطنتوں کا دار الحکومت [[بابل]] تھا۔ 539 ق م میں [[سائرس]] اعظم نے بابی لونیا کو سلطنت فارس ([[ایران]]) میں شامل کر لیا۔
 
بابی لونیا اپنے عہد کا مہذب ترین ملک تھا۔ یہاں کی زبان موجودہ سامی زبانوں (عبرانی، عربی) کی ماں تھی۔ اس کا رسم الخط [[میخی]] یا [[قدیم فارسی|پیکانی]] (سہ گوشی ) دنیا کے قدیم ترین خطوں میں شمار ہوتا ہے۔ لوگ مظاہر پرست تھے لیکن انھیں مذہب سے زیادہ دنیا سے دل چسپی تھی۔ انھوں نے دیوی دیوتاؤں کے معبد بھی بنائے لیکن ان سے کہیںزیادہکہیں زیادہ پرشکوہ شہر اور باغات تعمیر کیے۔ [[بخت نصر]] کا تعمیر کردہ شاہی محل اور معلق باغ قدیم فن تعمیر کے بہترین نمونے ہیں۔ مؤخر الذکر کا شمار سات عجائبات میں کیا گیا ہے۔ اور علم ریاضی کے ماہر تھے۔ سب سے پہلے انھوں ہی نے علم ہیئت کو سائنس کا درجہ دیا۔ بابل کا برج دراصل رصدگاہ تھی۔
[[فائل:Kassite Babylonia EN.svg|دائیں|300px|تصغیر|کاسیانی خاندان کے عہد میں سلطنتِ بابل]]