"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''سنگٹھن تحریک''' ایک فرقہ وارانہ جماعت جس کا بنیادی مقصد ہندوؤں کو ایسی تعلیم و تربیت سے روشناس کرانا کہ وہ اپنی حفاظت ،تعلیم و تربیت، نظم و نسق کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کا اچھی طرح سے مقابلہ کرنا تھا۔
== بانی تحریک ==
سنگٹھن تحریک کا بانی انتہا پسند [[پنڈت مدہن مالویہ]] تھا جس کا مقصد [[ہندوستان]] کو مکمل طورپر ہندوبنانے اور مسلمانوں کویہاں سے نکالنے کے لیے سنگٹھن جیسی پر تشدد تحریک کا آغازکیا۔ جس کا مقصد پہلے مسلمانوں کو ہندو ([[شدھی تحریک|شدھی]]) بنانااگر وہ نہ مانیں توا نہیں سنگٹھن یعنی قتل کر نا تھا۔ <ref>[https://daily.urdupoint.com/article/international/india-main-nayi-shuddhi-tehreek-shoro-6101.html اردو پوائنٹ]</ref>
 
== تحریک کا مقصد ==