"گلوبل سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox newspaper
| name = ماہانہ گلوبل سائنس
| logo = [[ملففائل:گلوبل سائنس لوگو.jpeg|200px]]
| image = [[ملففائل:گلوبال سائنس ماہانہ.jpg|200px]]
| caption =
| type = سائنسی جریدہ
سطر 13:
| publisher =
| editor =
| staff = علیم احمد<br />
وسیم احمد
| circulation = ماہانہ
سطر 21:
|
}}
کراچی سے ‎شائع ہونے والا اردو زبان کا کثیر الاشاعت سائنسی جریدہ ہے جو نامسا‏عدنامساعد حالات کے باوجودگذشتہ 14 سال سے زائد عرصے سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے -
 
اس کے ایڈیٹر [[علیم احمد]] ہیں۔ وسیم احمد اس کے مینیجنگ ایڈیٹر ہیں۔
سطر 28:
اس کے مضامین درج ذیل اقسام میں منقسم ہیں:
 
=== مستقل مضامین ===
اس میں ''ایک نسخہ کیمیا''،اداریہ،قارئین کے خطوط،اور گلوبل سائنس بلیٹن شامل ہیں۔
 
=== متفرق مضامین ===
اس میں خاص اہمیت کے مضامین شامل ہوتے ہیں جو خاص تحقیقاتی رپورٹ ہوتی ہے۔
 
=== کمپوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی ===
اس ضمن میں کمپیوٹر سے مخصوص مضامین ہوتے ہیں جو کمپیوٹر سافٹوئر اور پروگرام کے متعلق ہوتے ہیں۔
=== گلوبل سائنس جونئر ===
یہ حصہ آٹھ سے اسی سالہ قارئین کے لیے ہے جو سائنس کے با رے میں کم علم رکھتے ہوں۔
 
=== گلوبل سائنس کوئز ===
اس میں کچھ سوالات پوچھے جاتے ہیں اور درست جواب دینے پر انعام بھی دیے جاتے ہیں۔
 
جون 2009 سے اس جریدہ کی ویب سائیٹ بھی شروع ہو چکی ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
* [http://globalscience.pk/ جریدے کی ویب سائٹ]
 
== اس کے علاوہ ==
* [[فہرست پاکستان کے رسائل]]
 
[[زمرہ:کراچی میں ذرائع ابلاغ]]
 
[[زمرہ:پاکستان میں 1998ء کی تاسیسات]]
 
[[زمرہ:پاکستانی رسائل و جرائد]]
[[زمرہ:کراچی میں ذرائع ابلاغ]]