"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 38:
'''گوپی چند نارنگ''' 11 فروری 1931ء کو [[ڈکی]]، [[زیریں پنجاب]] میں پیدا ہونے والے '''پروفیسر گوپی چند نارنگ''' کو عہد حاضر کا صف اول کا ''اردو'' نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہے۔ گو کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ [[دلی|دہلی]] میں مقیم ہیں مگر وہ باقاعدگی سے [[پاکستان]] میں اردو ادبی محافل میں شریک ہوتے ہیں جہاں ان کی علمیت کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اردو کے جلسوں اور مذاکروں میں شرکت کرنے کے لیے وہ ساری دنیاکا سفر کرتے رہتے ہیں او رانہیں '''سفیر اردو''' کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں انہیں [[بھارت]] میں [[پدم بھوشن]] کا خطاب مل چکا ہے وہیں انہیں [[پاکستان]] میں متعدد انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ چند ماہ قبل تک وہ [[بھارت]] کے سب سے اہم ادبی ادارے [[ساہتیہ اکادمی]] کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔
 
== سوانحی خاکہ اور تعلیم ==
پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بچپن [[کوئٹہ]] میں گزارا۔ انہوں نے سنہ 1954ء میں [[یونیورسٹی آف دہلی]] سے اردو میں ایم اے اور اسی جامعہ سے سنہ 1958ء میں [[لسانیات]] میں پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ گوپی چند نارنگ نے سنہ 1957ء میں [[سینٹ اسٹیفینس کالج]]، دہلی میں لیکچرر کے طور پہ پڑھانا شروع کیا اور 1995ء تک [[دہلی یونیورسٹی]] میں پروفیسر کے طور پہ تدریس سے وابستہ رہے۔ وہ آج بھی دہلی یونیورسٹی کے اعزازی پروفیسر، پروفیسر ای میریٹس، ہیں۔
 
== تصنیف و تالیف ==
پروفیسر گوپی چند نارنگ چونسٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کتابوں میں پینسالیس اردو میں، بارہ انگریزی میں اور سات ہندی میں لکھی گئی ہیں۔
 
<math></math>
گوپی چند نارنگ کی کتاب "ساختیات، پس ساختیات، مشرقی شعریات" پر سرقہ ہونے کا الزام ہے۔ ان کی متعدد تحریروں کو سرقہ اور مشکوک قرار دیا جاچکا ہے۔
 
حقیقت یہ ہے کہ انگریزی کے یہ حوالہ جات نارنگ کے مابعد جدید مفکروں کے براہِ راست مطالعے کا نتیجہ نہیں ہیں۔ قارئین آگے چل کر دیکھیں گے کہ سیلڈن کی جس کتاب سے نارنگ نے جن ابواب کا سرقہ کیا ہے، ان ابواب میں جو Quotations سیلڈن نے قاری کی افہام و ترسیل کے لیے مابعد جدید مفکروں کی کتابوں سے استعمال کیے ہیں، نارنگ نے بھی ان کو بالکل اسی طرح لکھ دیا ہے۔ یہ حوالہ جات سیلڈن یا دوسرے شارحین نے پیش کیے ہیں۔ نارنگ انٹرویو میں دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط ==
* [http://www.gopichandnarang.com/ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کی اپنی ویب سائٹ]
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2009/05/090508_gpoichnad_nayeema.shtml ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کا انٹرویو]
* [http://www1.voanews.com/urdu/news/arts-entertainment/gopichand-narang-award-26feb10-85493802.html گوپی چند نارنگ کو ساہتیہ اکادمی کا اعلیٰ ترین اعزاز]
 
[[زمرہ:ستارۂ1931ء امتیازکی وصول کنندگانپیدائشیں]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں]]
[[زمرہ:ضلعبقید لورالائی کیحیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:بھارت کے اردو مصنفین]]
[[زمرہ:بھارت کے انگریزی مصنفین]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے مصنفین]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]]
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
 
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:1931ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے اردو ادب]]
[[زمرہ:بقیدستارۂ حیاتامتیاز شخصیاتوصول کنندگان]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے مصنفین]]