"گھونسلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
ایسی جگہ جو پناہ لینے کی غرض سے بنائی جائے، جہاں کسی بھی [[جانور]] کے [[انڈے]] رکھے جائیں یا ایک ایسی جگہ جو جانوروں کے بچوں کی پرورش کے غرض سے مہیا کی جائے، گھونسلا کہلاتی ہے۔ گھونسلا زیادہ تر اساسی اشیاء مثلا{{دوزبر}} [[تنکے]]، [[گھاس]] اور [[پتا|پتوں]] سے بنائے جاتے ہیں۔ یہ کسی نشیبی یا کھوکھلی جگہ پر بھی بنائے جاسکتے ہیں اور اس میں بعض اوقات [[انسان|انسانی]] بنائی ہوئی چیزوں مثلا{{دوزبر}} [[رسی]]، [[ربڑ]]، کپڑے، بال اور کاغذ وغیرہ بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
عام طور پر ہر جانور یا پرندے کے گھونسلے بنانے کا انداز منفرد ہوتا ہے۔
زیادہ تر پرندے [[گھونسلے بناتے ہیں لیکن پرندوں کے علاوہ کئی قسم کے [[پستانیہ|پستانئے]]، [[مچھلی|مچھلیاں]]، [[حشرات|کیڑے]] اور رینگنے والے جانور بھی گھونسلے بناتے ہیں۔
[[زمرہ:مسکن]]▼
[[زمرہ:پناہ گاہ]]
▲[[زمرہ:مسکن]]
[[زمرہ:مکین گاہ]]
|