"ہنگول نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[فائل:Hungol National Park.jpg|تصغیر|ہنگول نیشنل پارک]]
 
'''ہنگول نیشنل پارک''' [[بلوچستان]] اور [[پاکستان]] کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو چھ لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ [[کراچی]] سے 190 کلومیٹر دور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع [[گوادر]]،[[لسبیلہ]] اور[[آواران]] کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے [[دریائے ہنگول]] کی وجہ سے اس کا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔ ہنگول نیشنل پارک اس وجہ سے ممتاز حیثیت رکھتا ہے کہ اس میں‌چارمیںچار مختلف قسم کے ماحولیاتی نظام یا Eco Systemsکا پایا جانا ہے۔ ہندوؤں کا ہنگلاج مندر بھی اس پارک میں‌واقعمیںواقع ہے ۔
 
20 افراد کا عملہ جو گیم واچر،رینجرز اور مینیجر پر مشتم ہے اس پارک کی نگرانی کرتا ہے۔ اس پارک کو چلانے کے لیے تین حصوں میں i) Marine Range ii) Aghor Range iii) Inland Range تقسیم کیا گیا ہے۔
 
یہ پارک طبعی طور پر پہاڑ، ریت کے ٹیلوں اور دریا کے ساتھ سیلابی میدان وغیرہ میں‌بٹامیںبٹا ہوا ہے۔ ہنگول ندی نیشنل پاک سے ہوکر گزرتی ہے اور سمندر میں گرنے سے پہلے ایک مدو جزر والا دھانہ بناتی ہے جو کئی ہجرت کرنے والے آبی پرندوں‌اورپرندوںاور دلدلی مگر مچھوں کا مسکن ہے ۔
 
اس پارک کے جنگلی حیانات کے حیوانات لبونہ میں ایبیکس، یورال، چنکارہ، لومڑی، گیڈر، بھیڑیا وغیرہ شامل ہیں۔
سطر 15:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
http://www.hingol.com
http://www.wildlifeofpakistan.com/ProtectedAreasofPakistan/Hingol_NP.htm
سطر 21 ⟵ 22:
* [[پاکستان کے نیشنل پارک]]
 
[[زمرہ:ضلع آوارانبلوچستان]]
[[زمرہ:پاکستان کے صحرا]]
[[زمرہ:پاکستان کے نیشنل پارک]]
[[زمرہ:جغرافیہ بلوچستان]]
[[زمرہ:بلوچستانضلع آواران]]
[[زمرہ:ضلع گوادر]]
[[زمرہ:ضلع لسبیلہ]]
[[زمرہ:پاکستان کے صحرا]]
[[زمرہ:پاکستان کے نیشنل پارک]]
[[زمرہ:بلوچستان]]