"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''یقین''' کا مطلب [[اللہ]] کی ذات پر مکمل بھروسا اور اطمینان ہے۔ کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی [[مذہب]] کا ہو اس کا اپنے معبود پر یقین ہی اس کے مذہب کو زندگی بخشتاہے۔ دینِ اسلام کے ماننے والے اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہیں۔[[کائنات]] کی تخلیق سے لے کر اس کے اندر ہر ہر چیز کو پیداکرنے والا،ہر ہر چیز کوعلم،زندگی اورموت دینے والا صرف ایک ہی ہے اور وہ اللہ سبخانہ کی ذات ہے۔ ہماری زندگی کا نظام وہی چلا رہا ہے، اسی نے زندگی گزارنے کے اپنی کتاب([[قرآن مجید]]) نازل کی۔ اپنے نبی علیہ السلام بھیجے۔ اگر انسان مظاہرِقدرت پر غور کرئے تو کوئی چیز بے فائدہ نہیں اورنہ ہی کوئی چیز خود بخود وجود میں آسکتی ہے اور نہ کسی کو فائدہ دے سکتی ہے۔ یہی وہ غور ہے جو انسان کو اللہ کی پہچان کراتا ہے پھر انسان کی یہ پہچان یقین میں بدلتی ہے اس طرح اس کی مذہبی زندگی آگے کو بڑھتی ہے۔
 
== '''کامیابی میں یقین کا کردار''' ==
پہلا انعام '''ذہین''' کو نہیں بلکہ '''یقین''' کو ملتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر پورا یقین رکھیں۔ کیونکہ ہر اچھے کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد شامل ہوتی ہے۔