"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبد الصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھے۔ عبد الصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوںکےجماعتوں کے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔
 
[[Mahmood Khan Achakzai:en]]