"کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''کم عمر بچوں سے جنسی میلان کی بیماری'''، جسے [[انگریزی]] میں پیڈوفیلیا کہا جاتا ہے، ایک [[نفسیات|نفسیاتی مرض]] ہے۔ اور اس مرض کا شکار ایک عام شادی شدہ زندگی نہیں گزار سکتا بلکہ بالغ عورت کے ساتھ ازدواجی تعلقات رکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ اس کی توجہ کم عمر بچیوں کی طرف ہی ہوتی ہے۔ <ref name = thefreelancer.co.in>
[http://www.thefreelancer.co.in/show_article.php?article=233 جنسی میلانات تحریر : ابوزید(دبئی)]
</ref>