"یاد ماضی (نفسیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''یاد ماضی''' پرانی روایات سے وابستہ رہنا۔ ماضی کی داستانوں،قصے خیالوں میں کھوئے رہنا اور انہی پر نوحہ خوانی کرتے رہنا۔ گزرے ہوئے لمحات و واقعات کی یاد دل میں بسائے رکھنا اور ذندگی کے ہر پہلو میں اسی کے بیان کرنے کا نام ہے۔
 
اس کے علاوہ لوگ اکثر دوستوں کے بیچ بیٹھ کر ایک دوسرے سے شکوہ اور شکایت کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں اور اس گفتگو کا بیشتر حصہ '''ماضی کی یادوں''' کو جو عمومًا تلخ ہوتی ہیں، ان پر محیط ہوتا ہے اور لوگ ناخوشکوار واقعات کو یاد کر کے تکلیف محسسوس کرنے ہیں۔ تاہم ماہرین نفسیات لوگوں کو درس دے دیتے ہیں کہ جب تک ماضی کے تلخ تجربات کو بھلا کر "حال” میں جینا اور مستقبل کی فکر کرنا نہ سیکھیں گے، تب تک لوگوں کی زندگی خوشحال نہیں ہوگی۔<ref>[http://mazameen.com/psychology/یادِ-ماضی.htmlماضی۔html یادِ ماضی]</ref>
 
اس بر عکس کئی بار لوگ ماضی کی خوشحالی کو حال کی تنگ دامنی سے موازنہ کر کے بھی روتے ہیں۔ اس سے بھی دماغ کو سکون کھو جاتا ہے اور بے امنی کی کیفیت پھیلتی ہے۔