"دو اسمی نظام تسمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
'''دو اسمی نظام تسمیہ''' نباتات اور حیوانات کے اجسام کے نام رکھنے کا معیاری سائنسی طریقہ ہے۔ اسے معروف [[سویڈن|سویڈش]] [[نباتات|ماہر نباتات]] [[کارل لینیس]] نے وضع کیا۔ اس نظام کے تحت ہر جسم کا تذکرہ ایک جزک نیم اور ایک مخصوص نام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
 
==ماخذ==
اس اصطلاح کو [[انگریزی]] میں Binomial nomenclature لکھا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ترتیب میں Bi (بائی) کے معنے [[لاطینی زبان]] میں دو کے ہیں جب کہ nomial در اصل لفظ nomia کی صفتی اظہار ہے اور اس کے معنے نام یا اصطلاح کے ہیں۔
 
{{نامکمل}}