"جارج حبش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تصاوير http://toolserver.org/~emijrp/imagesforbio/
سطر 1:
[[تصویر:George Habash.jpg|thumb|left|جارج حبش]]
ریڈیکل فلسطینی تنظیم پوپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف پیلسٹائن (پی ایف ایل پی) کے بانی .جارج حبش فلسطین کے علاقے لیڈا میں2 اگست 1926 میں پیدا ہوئے جو اب اس اسرائیل میں ہے اور اسے لوڈ کہا جاتا ہے۔ جب 1948 میں جنگ شروع ہوئی تو انہیں وہ علاقہ چھوڑنا پڑا۔