"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حذف ویکائی CD > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.285714285714
سطر 1:
: لفظ CD کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے، [[CD| CD (سی ڈی)]]
[[فائل:CDSHARA.PNG|thumbnail|بائیں|180px|قرص مکتنز کا شارہ (لوگو)؛ جس پر ایک گذشتہ اختراع ، [[خانہء صوت مدمج|خانہء صوت (کیسیٹ)]] کا اثر نمایاں ہے۔ وہ اقراص جو [[کتاب احمر (معیار صوتی قرص)|کتاب احمر کے تعینات (ریڈ بک اسپیسیفیکیشنز)]] کی پیروی کرتی ہیں اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔]]
قرص مکتنز یا Compact Disc ایک [[بصری قرص]] (آپٹیکل ڈسک) کو کہا جاتا ہے جو [[رقمی]] [[معطیات]] (ڈیجیٹل ڈیٹا) ذخیرہ کرنے کے کام آتی ہے۔ قرص مکتنز کو اصل میں [[رقمی صوت]] (ڈیجیٹل آڈیو) کو محفوظ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا۔