"مائیکل فیراڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م حذف ویکائی Citadel Press > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.413793103448
سطر 29:
}}
 
'''مائیکل فیراڈے''' ایک انگلستانی سائنس دان تھا [[22 ستمبر]] [[1791ء]] کو [[انگلستان]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے [[برقناطیسی قوت]] اور [[برقناطیسی کیمیا]] پر بہت کام کیا۔ اُس نے [[برقناطیسی تحریض]] (Electromagnetic induction) دریافت کیا۔ اگرچہ اُس نے بہت کم رسمی تعلیم حاصل کی تھی مگر آج سائنس کی تاریخ میں وہ ایک بہت اہم نام ہے۔<ref>{{cite book| last = Hart| first = Michael H.| author-link = Michael H. Hart| year = 2000| title = The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History| publication-place = New York| publisher=[[ Citadel Press]] |ref=harv| isbn = 0-89104-175-3}}۔</ref> بطور کیمیا دان اُس نے [[بنزین]] دریافت کی۔ [[البرٹ آئنسٹائن]] اپنے پرس میں اُس کی تصویر [[آئزک نیوٹن]] اور [[جیمز کلیرک ماکسویل]] کی تصویروں کے ساتھ رکھتا تھا<ref>"Einstein's Heroes: Imagining the World through the Language of Mathematics"، by Robyn Arianrhod
UQP, reviewed by Jane Gleeson-White, 10 نومبر 2003, [[The Sydney Morning Herald]]۔</ref>۔ مشہورسائنس دان [[ایرنسٹ ردرفورڈ]] کا کہنا ہے کہ '''جب ہم اُس کے ایجادات اور اُن کے اثرات سائنس اور صنعت پر دیکھتے ہیں تو کوئی اعزاز اتنا بڑا نہیں ہے کہ فیراڈے کو دیا جاسکے، جو ہر زمانے کا عظیم ترین سائنس دان ہے۔''' اُس نے اپنی زندگی میں سر کا خطاب دو دفعہ ٹھکرایا۔ اُس کا [[25 اگست]] [[1867ء]] کو اپنے گھر میں انتقال ہو گیا۔