"ہیمسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف ویکائی Cricetus > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.416666666667
م حذف ویکائی Tscherskia > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.388888888889
سطر 24:
''[[Allocricetulus]]''<br />
''[[Cansumys]]''<br />
''[[ Tscherskia]] ''
}}ہیمسٹر (چُوہا) ایک زمین کھودنے والا جانور ہے جو Cricetinae کے ذیلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس خاندان میں اس کی 18 اقسام موجود ہیں۔ اس کے گال پھولے ہوئے ہوتے ہیں جو ہیمسٹر کے کاندھوں تک آ جاتے ہیں۔ عام چُوہے اور دوسرے بِل بنانے والے جانوروں کی طرح ہیمسٹر کو بھی تجربہ گاہوں میں طب کے طالبِ علموں کے عملی امتحانات کے سلسلے میں اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑتا ہے۔ ہیمسٹر (چُوہا) بھی اپنی فطرت کے مطابق رات ہی کو اپنے ٹھکانے سے نکلتا ہے۔
{{نامکمل}}