"تفریقی حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م ←‏top: درستی
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
حسابان
ریاضیاتی دالہ
دالہ کا مخططگراف
مماسی لکیر
مشتق
تفرقیہ
مائل
تفرقی
تکامل
ہٹاؤ
سمتار
اسراع
عالجی تحقیق
نظریہ بازی
اعَظم اور صغری
تفرقی مساوات
مختلط تحلیل
دالہ تحلیل
تفرقی ہندسہ
نظریہ ناپ
تجریدی الجبرا|
Calculus
Mathematical function
Graph of a function
Tangent line
Derivative
Differential Calculus
Slope
Differentiation
Integration
Displacement
Velocity
Acceleration
Operations research
Game theory
Maxima and Minima
Differential equations
Complex analysis
Functional analysis
Differential geometry
Measure theory
Abstract algebra}}

[[تصویر:Tangent to a curve.svg|تصغیر|200px|width=150|length=150|بائیں|کالے رنگ میں [[graph of a function|دالہ کا مخططگراف]] اور سرخ رنگ میں دالہ پر مماسی۔ [[tangent line|مماسی لکیر]] کا مائل اس دالہ کے مارکہ نقطہ پر مشتق کے برابر ہے۔]]
{{calculus}}
تفرقی [[حسابان]]، ریاضیات کا ایک شعبہ، میں یہ مطالعہ کیا جاتا ہے کہ [[دالہ (ریاضیات)|ریاضیاتی دالہ]] کس طرح تبدیل ہوتی ہیں جب ان کا ادخال تبدیل ہو۔ تفرقی حسابان کے مطالعہ کا اولیٰ موضوع [[مشتق]] ہے۔ اس کا قریبی تصور [[differential (calculus|تفرقیہ]] کا ہے۔ فنکشن کا چنے ہوئے نقطہ کی قدر پر مشتق، فنکشن کا اس ادخال قدر پر طرزعمل بیان کرتا ہے۔ حقیقی قدر فنکشن جو صرف ایک متغیر کی تابع ہو کے لیے، کسی نقطہ پر فنکشن کا مشتق اس نقطہ پر فنکشن کے [[graph of a function|مخططگراف]] پر [[tangent#Geometry|مماسی لکیر]] کے [[slope|مائل]] کے برابر ہوتا ہے۔ جامع طور پر، فنکشن کا کسی نقطہ پر مشتق اس نقطہ پر فنکشن کا بہترین [[linear approximation|لکیری تقرب]] ہے۔

مشتق ڈھونڈنے کے عمل کو [[تفریق (ضدابہام)|'''تفرقی''']] کہتے ہیں۔ [[حسابان کا بنیادی قضیہ]] بتاتا ہے کہ تفرقی مقلوب عمل ہے [[تکامل]] کا۔