"ہشت پہلو راستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← پرہیز
سطر 24:
 
== سمیک سمرتی: مناسب حافظہ ==
فرد سے معاشرے تک یکسان اثر آفرینی کے ساتھ قابلِ اطلاق اشٹانگ مارگ کے ساتویں اصول سے مراد مناسب باتوں کو یاد رکھنا اور نامناسب خیالات کو ذہن سے نکال پھینکنا ہے تاکہ بقائمی ہوش و حواس فلاح ذات کی سمت بھرپور کوشش ممکن ہو سکے۔ انسان کو ہر وقت ہر حالت میں خیالات، جذبات، حرکات و سکنات اور نشست و برخاست، گفتگو اور مختلف اعمال میں یکسو ہو کر اپنی راست الستمی کا تعین کرنا چاہیے۔ اس عمل میں غفلت اور لاپروائی سے پ رہیزپرہیز شرط اولین ہے۔ ایسا کرنے سے ہی انسان دیگر اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پابندی کر سکتا ہے ورنہ غیر منصوبہ بند اور اضطراری اعمال کے نتیجہ کے طور پر غلط کاریوں کی کھائیوں میں گرتا رہے گا۔<ref name="بھکشو بودھی"/>
 
== سمیک سمادھی: مناسب مراقبہ ==