حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 83:
 
== تخفیفی شعلہ (reducing flame) ==
ایسا شعلہ جس میں آکسیجن کی کمی ہو تخفیفی شعلہ کہلاتا ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس میں کچھ [[کاربن]] کے ذرات بغیر جلے رہ جاتے ہیں اور انکےان کے چمکنے سے شعلے کا ایک حصہ پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے۔
 
[[سولڈرنگ]]، [[ویلڈنگ]] اور [[دھات کاری]] کے لیے یہ شعلہ مناسب ہے، کیونکہ نہ جلے کاربن کی وجہ سے یہ [[زنگ]] لگے لوہے میں سے آکسیجن نکال کر اسے دوبارہ لوہے میں تبدیل کر دیتا ہے۔