"قلبی وِ عائی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
سطر 1:
[[فائل:DORANINIZAM.PNG|تصغیر|بائیں|240px| انسان کے جسم میں پھلی ہوئی [[وعاء|اوعیہ (vessels)]] کا جال جو [[قلب]] سے نکلتی ہیں اور تمام جسم کو خون پہنچا کر اور مرکبات کی نقل وحمل کا فریضہ انجام دے کر واپس [[قلب]] میں چلی جاتی ہیں۔ (تفصیل کے لیے متن دیکھیے)]]
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) کو دورانی نظام (circulatory system) بھی کہا جاتا ہے جو [[قلب|دل]] اور اس سے نکلنے والی [[وعاء|رگوں (vessels)]] [[خون]] اور [[نظام سیالہ|لمف]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ نظام تمام جسم میں خون کی گردش کو قائم رکھتا ہے اور خون کی اس گردش کی مدد سے تمام جسم کے [[خلیہ|خلیات]] تک انکےان کے لیے اہم [[کیمیاء|کیمیائی]] مرکبات (غذا، آکسیجن وغیرہ) پہنچائے جاتے ہیں اور وہاں سے ان خلیات میں پہلے سے موجود ناکارہ کیمیائی مرکبات کو نکال کر اخراجی اعضاء مثلا [[كُلیَہ|گردوں]] اور پھیپڑوں تک لایا جاتا ہے تاکہ انکو جسم سے خارج کیا جاسکے۔
 
قلبی وعائی نظام کو حیاتیات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو دورانی نظام کے اعتبار سے جاندراوں کی (بہ الفاظ دیگر کہ سکتے ہیں کہ دورانی نظام کی) تین اقسام ہوتی ہیں <br/>
سطر 6:
2- [[آزاد دورانی نظام]] <br/>
3- [[محصور دورانی نظام]] <br/>
ان تینوں نظامات کی مزید تفصیل کے بارے میں انکےان کے اپنے صفحات مخصوص ہیں۔
* یہ مضمون انسانی دورانی نظام کے بارے میں ہے جو مذکورہ بالا نظامات میں سے تیسرے گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔
== سادہ الفاظ میں خلاصہ ==