"ضلع بونیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fr:District de Buner
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Batagram NWFP.svg|300px|thumb|left|صوبہخیبر سرحدپختونخوا کا نقشہ جس میں سرخ رنگ ضلع بونیر کو ظاہر کرتا ہے۔]]
 
بونیر[[صوبۂخیبر سرحدپختونخوا]] کا ایک [[ضلع]] ہے۔ اس کو [[1991ء]] میں ضلع کا درجہ ملا جس سے پہلے اس حیثیت [[ضلع سوات]] کی ایک [[تحصیل]] کی تھی۔ ضلع بونیر چھ سب ڈویژن؛ ڈگر، گدیزئ چغرزئی، گاگرا، چملہ اور طوطالئی پر مشتمل ہے۔ اس ضلع کو ہُنرمند افرادی قوت، خوبصورت قدرتی مناظر، گھنے جنگلات اور معدنی دولت کی وجہ سے ملا کنڈ ڈویژن میں مرکزی حیثّیت حاصل ہے۔یہاں زیادہ تر لوگ پشتو زبان بولتے ہیں۔ علاقہ تعلیم کی کمی اور بہت سی دوسری وجوہات کی وجہ صوبہخیبر سرحدپختونخوا کے پسماندہ ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔
 
 
سطر 16:
کُل قابِل کاشت رقبہ 55420 ہیکٹیرز ہے۔
 
[[زمرہ:سرحدخیبر پختونخوا کے شہر]]
{{صوبہ سرحد}}