"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
[[فائل:SaudiInfluenceUrduMap.png|تصغیر|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔
 
موجودہ خاندان سعود تقریبا{{دوزبر}} 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ [[سلمان بن عبدالعزیز|عبد اللہ ولد عبد العزیز ولد عبد الرحمن آل سعود]] ہیں۔
 
بانئ سلطنت عبد العزیز ولد سعود کی اولاد ہی سعودی ریاست کا شاہ یا [[ولی عہد]] قرار دی جا سکتی ہے۔
 
'''پہلی سعودی ریاست'''
سطر 27:
[[زمرہ:سعودی عرب]]
[[زمرہ:شاہان سعودی عرب]]
[[زمرہ:شاہی خاندان]]
[[زمرہ:عرب شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:عرب گروہات]]
[[زمرہ:مسلم شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے شاہی خاندان]]
[[زمرہ:شاہی خاندان]]
[[زمرہ:عرب شاہی سلاسل]]