"فریشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
فریشروں کے استقبال کا ایک غیر خوش کن پہلو [[ریگینگ]] ہے۔ یہ وہ فعل ہے جس میں سینیر کالج طلبا انتہائی بد تمیری اور کبھی کبھی مخرب اخلاق اور انسانیت سوز انداز میں اپنے نو وارد ساتھیوں کے آگے پیش آتے ہیں۔ اس کے تحت سینیر طلبا کئی بار نو وارد طلبا کی پٹائی، ان سے خود کو اذیت پہنچانے لگانا، نازیبا حرکتوں کا مظاہرہ کرنا، جنسی ہراسانی کرنا، آبرو ریزی کرنا، مار پیٹ کرنا، بری طرح زخمی کرنا اور آخری حد یہ کہ کسی طالب علم کا قتل کرنا یا اسے خود کشی کرنا شامل ہے۔ بھارت میں یہ قابل سزا جرم ہے۔ اس لیے کالج سے نکالے جانے علاوہ قید تک کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ جدید طور پر بھارت کے اکثر کالجوں میں مخالف ریگینگ کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں جو اسے روکنے اور بچوں کی اصلاج کا کام کرتی ہیں۔
* [[2016ء]] میں بھارت کی ریاست [[کیرلا]] کے [[کوٹایم ضلع]] میں ایک سرکاری پالٹیکنک کالج میں پہلے سال کی ایک وحشیانہ ریگنگ کے معاملے میں ملزم 5 طلباء نے پولیس کے سامنے خودسپرد کرنا پڑا تھا . معاملے میں پہلے سال کے ایک طالب علم کو گردے میں شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرانا پڑا تھا.<ref>[http://www.etemaaddaily.com/crime-news/کیرالہ%20ریگینگ%20کیس:%20پانچ%20ملزم%20طالب%20علموں%20نے%20خودسپردکیا%20،%202%20اب%20بھی%20فرار:44689 کیرلا میں ریگینگ]</ref>
 
== حوالہ جات ==