"بالاجی باجی راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name=بالاجی باجی راؤ
|office=[[File:Flag of the Maratha Empire.svg|border|33x30px]] [[پیشوا]] of [[مرہٹہ سلطنت]]
|honorific-prefix='''[[پیشوا]]'''
|honorific-suffix=
|native_name=
|native_name_lang=
|image=Painting at Prince of Wales museum.jpg
|alt=
|caption=
|monarch=[[شاہو اول]]
[[راجا رام دوم، ستارا]]
|predecessor=[[باجی راؤ اول]]
|successor=[[Madhavrao I]]
|birth_date={{Birth date|1720|12|08|df=y}}
|birth_place=[[پونے]]
|death_date={{Death date and age|1761|06|23|1720|12|08|df=y}}
|death_place=[[Parvati Hill]]، [[پونے]]
|spouse=[[Gopikabai]]
Radhabai (1760-1770) (died)
|relations=[[Raghunath Rao]] (brother)
|children=[[Vishwasrao]]
[[Madhavrao I]]
Narayan Rao
|parents=[[باجی راؤ اول]]
[[Kashibai]]
|religion=[[ہندومت]]
|image_size=250px
|term_start=July 4, 1740
|term_end=June 23, 1761

'''بالاجی باجی راؤ''' (8 دسمبر 1720ء – 23 جون 1761ء) جو '''نانا صاحب''' کے نام سے معروف ہیں، [[ہندوستان]] کی [[مرہٹہ سلطنت]] کے [[پیشوا]] (وزیر اعظم) تھے۔ نانا صاحب کے عہد حکومت میں مرہٹہ سلطنت کے [[چھترپتی]] کٹھ پتلی بنا دیے گئے تھے اور ان کے اختیارات محدود ہو کر پيشواؤں کے ہاتھوں میں جا چکے تھے۔ اسی عرصے میں مرہٹہ سلطنت ایک متحدہ مملکت کی بجائے وفاق میں تبدیل ہونے لگی تھی، خصوصاً ہولکر، شندے اور [[ناگپور]] کے بھوسلے خاصے طاقت ور بن کر ابھر رہے تھے۔ بالاجی راؤ کے عہد حکومت میں مرہٹہ سلطنت کی فتوحات اپنے آخری حدود تک جا پہنچی تھی لیکن اس وسیع سلطنت کے بڑے حصہ پر سرداروں کا عمل دخل ہو چلا تھا جن کی لوٹ مار سے رعایا سخت پریشان تھی۔