"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
سطر 1:
{{Journalism}}
'''بلاگ''' ایسی ویب سائٹس کو کہا جاتا ہے جہاں گفتگو یا معلومات ترتیب وار درج ہوتی ہیں۔ یہ ایک [[امیختہ]] (portmanteau) لفظ ہے جو 1998 سے اپنے موجودہ [[ویب]] کے مفہوم میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ انگریزی کے الفاظ ویب (weB) اور لاگ (LOG) سے مل کر بنا ہے، یعنی web سے آخری لفظ B اور log کو ملا کر بنا ہے۔
 
== بلاگ کی اردو ==
سطر 17:
فارسی میں بلاگ کے لیے ویب نوشت کا لفظ استعمال ہوتا ہے، اسے بھی اردو میں اپنایا جا سکتا ہے۔
=== اردو بلاگ کی مثال ===
انٹرنیٹ پر اردو کے رجحان کی وجہ سے بہت سے بلاگ اردو میں بنائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے [https://www.easyustaad.com/ ایزی استاد] بھی ایک ایسا ہی بلاگ ہے جو مکمل اردو میں ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==