"ٹیلی ویژن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
 
کیبل: اس میں ایک مقامی کیبل آپریٹر پہلے پروگرام کی نشریات اپنی جگہ پر پاتا پے، پھر یہ پروگرام اور لوگوں کے یہاں پہنچتے ہیں۔
 
== صحت اور ٹیلی ویژن پروگرام ==
[[جاپان]] کی [[اوساکا یونیورسٹی]] کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پانچ سے زائد یا لگاتار کئی گھنٹوں تک ٹی وی دیکھنے سے آپ 'پلمونری امبولزم' کے مرض کا شکار ہو سکتے ہیں، جس کے باعث انسانی جان کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔'پلمونری امبولزم' پھیپھڑوں کی مرکزی شریانوں میں بننے والے خون کے لوتھڑوں کو کہا جاتا ہے جو عموماً شریانوں میں خون کی گردش سست کر دیتے ہیں یا رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں۔ اس مرض کے باعث کوئی شخص مر بھی سکتا ہے۔<ref>http://www.dw.com/ur/ٹیلی-ویژن-دیکھنا-صحت-کے-لیے-نقصان-دہ/a-40791296</ref>
 
== ٹیکنالوجیِ بعید نما ==