"تھمپو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
یہ شہر وقت کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتا گیا اور آج یہ [[دریائے وانگ چو]] کے مغربی جانب موجود ہے، یہاں سرکاری دفاتر موجود ہیں۔ اس وادی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے اور شہر کے مرکز کو تقریباً نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ شہری علاقے کے ساتھ ساتھ مضافاتی دیہی علاقے نے بھی اس دوران خاطر خواہ ترقی کی ہے۔ یہاں کا سب سے اہم مقام [[نورزن لین]] ہے جہاں دکانیں، ریستواں، تجارتی مراکز اور عوامی تعمیرات ہیں۔<br/>
اس شہر میں اب جابجا رہائشی منصوبے، تجارتی مراکز وغیرہ تعمیر کیے گئے ہیں۔ ایک قانون کے تحت یہاں تعمیرات کے لیے لازم ہے کہ وہ [[بدھا]] طرز تعمیر کی آئینہ دار ہوں اور ان کو بھوٹانی فن مصوری سے آراستہ کیا جانا لازمی ہے۔ دریا کے کنارے پر دکانیں اور سیاحتی مقامات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ <br/>
==بیرونی روابط==
* [https://urdupoint.com/n/1541291 بھوٹان کے دارالحکومت ،تھمپو کے بارے میں چند دلچسپ حقائق ]
{{زمرہ کومنز|Thimphu}}
{{فہرست ایشیائی دارالحکومت بلحاظ خطہ}}