"ویر بلالا سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
|death_date=1343
}}
{{Hoysala Kings Infobox}}
'''ویر بلّالا سوم''' (حکمرانی: 1292ء – 1342ء) [[سلطنت ہوئے سل]] کے آخری عظیم فرماں روا تھے۔<ref name="sen2">{{Cite book |last=Sen |first=Sailendra |title=A Textbook of Medieval Indian History |publisher=Primus Books |year=2013 |isbn=978-9-38060-734-4 |pages=58–60}}</ref> ان کے دور حکمرانی میں سلطنت ہوئے سل کی شمالی اور جنوبی شاخیں (جن میں جدید کرناٹک اور شمالی تمل ناڈو کا اکثر حصہ شامل تھا) ضم ہوئیں اور ایک ہی مرکز [[ہیلے بڈو]] سے ان کا کاروبار سنبھالا جانے لگا۔ نیز بلالا نے [[دیوگیری کے یادو]]، [[مدورئی]] کے [[پانڈئے شاہی سلسلہ|پاندئے]] نیز [[جنوبی ہندوستان]] کی دیگر چھوٹی مملکتوں سے ان کی کئی جنگیں ہوئیں۔ لیکن [[علاء الدین خلجی]] کی حملہ آور فوجوں اور ان کے بعد [[محمد بن تغلق]] کے لشکر سے ویر بلالا کے تصادم نے جنوبی ہندوستان کی تاریخ کا رخ پلٹ دیا۔ بلالا کی جرات اور حوصلہ مندی سے متاثر ہو کر [[سوریہ ناتھ کامتھ]]، چوپڑا، رویندرن اور سبرمنین جیسے مورخین نے انہیں "عظیم حکمران" کا خطاب دیا ہے۔<ref name="maker">Kamath (1980), p.129</ref><ref name="great">Chopra, Ravindran and Subrahmanian (2003), p.156</ref> سنہ 1343ء میں ان کی وفات کے بعد شمالی ہندوستان میں ایک نئی ہندو سلطنت [[سلطنت وجے نگر|وجے نگر]] کو عروج نصیب ہوا۔ مورخ سین کے الفاظ میں "جو لوگ جدید میسور کے معمار ہونے کے مدعی ہیں ان میں ہوئے سل سب سے عظیم تھے"۔<ref name="modern">Sen (1999), p.500</ref>