"بابا ہری داس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے ترجمہ اور تلخیص
 
انگریزی سے ترجمہ اور تلخیص
سطر 4:
 
ریاست ہائے متحدہ میں انہوں نے ایورویدک کو متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایورویدک قدیم ہندوستان میں صحت اور علاج کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔ اس کے علاوہ ناچ، مخصوص لباس کی تیاری وغیرہ بھی سکھایا کرتے تھے۔ کرم یوگا یعنی بے لوث خدمت کہ جس نے ان کی زندگی کا رخ متعین کیا اوردوسروں کی بھلائی کے کام کرنے کے بارے بھی سکھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے 1987 میں ہردوار میں کھولے گئے سری رام یتیم خانے پر پوری توجہ مرکوز رکھی جہاں پورے بھارت سے یتیم اور لاوارث بچے رکھے گئے ہیں۔ اگرچہ وہ خود کبھی نہیں بولتے مگر کئی زبانوں پر عبور حاصل ہے اور ان میں لکھتے ہیں۔
 
نینی تال اور الموڑا کے مقامی لوگ بابا ہری داس کو ہری داس، ہری داس بابا، چھوٹا مہاراجہ، ہردا بابا وغیرہ کہتے ہیں۔ نینی تال کے بابا ہری داس سوامی ہری داس سے الگ شخصیت ہیں۔